با خدا اور بخدا دو علیحدہ علیحدہ الفاظ ہیں۔
"با" کے کئی ایک مطلب ہیں جیسے ہمراہ، ساتھ، مالک، مع وغیرہ اور یہ بے شمار الفاظ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے، جیسے با اثر، با اختیار، با ادب، با نصیب، با قاعدہ، با شعور، اور جتنے آپ سوچ سکیں۔ اسی طرح یہ خدا کے ساتھ مل کر با خدا بنتا ہے جس کے معنی خدا والا...