نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا تو خیال ہے بھائی کی اپنی "اوجنسی" ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    آذربائیجان جہاں ’خام تیل‘ سے غسل کیا جاتا ہے

    آپ ہو آئیں اور پھر آ کر بتائیے گا تب تک ہم تیل اور اس کی دھار دیکھتے ہیں! :)
  3. محمد وارث

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    جی ضرور اگر میں نو دس سال مزید نکال گیا تو! :)
  4. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی بالکل سمجھتے ہیں، فاضل بریلوی مولانا احمد رضا خان کے اپنے فتوے اس پر موجود ہیں، لیکن بریلوی عام طور پر اس پر عمل نہیں کرتے۔
  5. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان کے کل کے عمل نے قوم کو آج موحد بنا دیا۔ ہم بتوں کی سرزمین پہ احیائے توحید کیلئے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ منقول۔ :)
  6. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک بات تو ثابت ہوئی کہ عمران خان کی ایک "حرکت" نے بڑے بڑے "کھلے ڈُلے" لوگوں کو القرآن اور بخاری مسلم کا نام لینے پر مجبور کر دیا! :)
  7. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر پہلی شادی کے بعد بھی آپ کی یہی خواہش ہے تو بسم اللہ کر کے دوسری شادی کر لیں، امیدِ واثق ہے کہ یہ خواہش بکمال و تمام پوری ہو جائے گی۔ :)
  8. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ناک آؤٹ راؤنڈ کے دلچسپ مقابلے کل سے شروع ہونگے (آج نہ جانے ہم کیا کریں گے۔) :) پرتگال کافی فیورٹ ہیں لیکن ان کا میچ یوراگوائے سے ہے۔ یوراگوائے اب تک کی ان تین ٹیموں میں (کروشیا اور بلجیئم کے ساتھ) شامل ہے جس نے اپنے گروپ کے سارے میچ جیتے ہیں بلکہ یوراگوائے 32 ٹیموں میں سے واحد ٹیم ہے جس نے...
  9. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    Champions' Curse جاری و ساری ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج پہلے راؤنڈ کے آخری میچ کھیلے جائیں گے لیکن ناک آؤٹ کے لیے صورتحال کافی حد تک واضح ہو چکی ہے۔ اوپر والی بریکٹ انتہائی خطرناک ہے، یعنی برازیل، پرتگال، فرانس، ارجنٹائن، انگلینڈ (یا بلجیم) کی تگڑی ٹیموں میں سے صرف دو سیمی فائنل اور ایک فائنل میں پہنچے گی۔ جب کہ دوسری بریکٹ میں صورتحال اتنی...
  11. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان ، خواجہ غلام فرید کے دربار پر نہیں گئے بلکہ بابا فرید (فرید الدین مسعود گنج شکر، پاک پتن) کے مزار پر گئے تھے جو کہ تیرہویں صدی عیسوی کے بزرگ ہیں یعنی کم و بیش آٹھ سو سال پہلے کے۔ خواجہ غلام فرید انیسویں صدی عیسوی کے بزرگ ہیں اور ان کا مزار چاچڑاں میں ہے۔ :)
  12. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ظاہر ہے بھیا میراثی۔ ہاں محرم میں کئی میراثی مراثی بھی پڑھتے ہیں۔ :)
  13. محمد وارث

    عام لطیفے

    جی لاہور سے تعلق رکھنے والی بیگم کی وہ جگت جس پر "ہاسا" نکلے یا نہ نکلے لیکن کانوں میں سے دھواں ضرور نکلے اور پھر تن بدن میں آگ لگ جائے! :)
  14. محمد وارث

    عام لطیفے

    جی نہیں، کیونکہ ہمارے تِلوں میں بس اتنا ہی تیل ہے کہ بیوی کو ایک آدھ چٹکلہ سنا دیا اور جواب میں اس کی ایک آدھ لاہوری جگت سن لی، اللہ اللہ خیر صلیٰ۔ :)
  15. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    مذکورہ لکھنؤی ترجمہ بھی کسی پنجابی ہی کا کیا ہوا ہے، کیونکہ اپنے نام کے لیے کوئی بھی "ہمارا اسم گرامی" نہیں کہے گا، یہ لفظ دوسروں کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی "آپ کا اسمِ گرامی"۔ :)
  16. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میراثی، میراث سے۔ :) مراثی، مرثیہ کی جمع ہے۔
  17. محمد وارث

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    اللہ اکبر، آج تک موبائل سے محفل استعمال ہی نہیں کی۔ :)
  18. محمد وارث

    مبارکباد ہمارے بھیا ہوئے پانچ ہزاری

    آپ کو مبارک ہو سید عمران صاحب۔
  19. محمد وارث

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    اس کے علاوہ بائیں طرف مراسلہ نمبر ہوتے ہیں، جیسے اس مراسلے کا نمبر 42# ہوگا۔ اس مراسلہ نمبر پر کلک کرنے سے خاص اس مراسلے کا لنک کھلے گا، اس کو کاپی کر لیں۔
Top