کیوں معزرت یار زبردست فوٹو گرافی ہے۔۔میں نے اسی سائٹ پر ایسے کالے پیلے فوٹوز بھی دیکھ لئے جیسے اگر میں خواب میں دیکھ لوں تو ۔۔نجانے کیا ہوجائے۔
اوپر سے اتنے نخرے۔۔۔ توبہ توبہ
مجھے ایک سائٹ پر ایک تصویر دیکھنے کا موقع ملا۔۔اپ بھی ذرہ دیکھ محظوظ ھوجائے
کوئی مجھے اس فوٹو کا فائدہ...