نتائج تلاش

  1. D

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    یہی انداز ہے ظالم کا رلانے والا یورپی یونین انکو کیسے شامل کریں کہ یہ لوگ اپنت دین سے تو ویسے بھی پیدل تھے اپنے ائین کا بھی پاس و احترام نہیں کرتے۔۔ کہ یہ رویہ دیکھ کر کوئی کمزورترین مسلمان کے دل میں جوش دینیت نہیں ابھرے گا؟؟؟
  2. D

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    17 وی صدی کے ایک شاعر کا شعر ہے یوہ ورز بہ دے غگ وشی علیخانہ چہ فلانکے ہم لکہ گرد و غبار تیر شو ترجمہ ایک دن لوگ کہہ دینگے اے علی خان کہ فلاں بھی گرد و غبار کی طرح گزر گیا اکتیس بتیس چھوڑو۔۔پتہ بھی نہیں چلے گا کہ زندگی کتنی جلدی گزر گئ ہے۔ شب بخیر
  3. D

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    محترم ثنا اللہ بھائی کیا عجیب اتفاق ہے کہ ثنا مرد عورت دونوں کا نام ہوسکتا ہے۔ لیکن کبھی کسی عورت نے ثنا اللہ نام نہیں رکھا۔ حالانکہ ۔۔ ثنا کے ساتھ اللہ کا لاحقہ لگانے سے مرد کی تو پہچان ہو جاتی ہے ۔ عورت اگر رکھ لے تو تکنیکی اعتبار سے کیا مشکل ہے؟؟؟ کیونکہ عورت ثنا علی،ثنا محمد۔ثنا...
  4. D

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہاہاہا میرے سگے بھائی اپ کو تو یہ ماننا پڑے گا کہ ہم دونوں سے کوئی چیز بھی مخفی نہیں رہ سکتی۔ پھر کیا بات ہوئی کہ اپ کو سازش کی خبر نہ ھوسکی؟؟۔۔کیا ہم یہ مان لیں کہ اپ کا علم گھٹ گیا ہے۔؟
  5. D

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    ملنگ بابا جی چھانگا مانگہ کی جنگلوں میں اتنی خوبصورت مخلوق بھی رہتی ہے۔؟ پہلی بار دیکھا ہے میں نے۔!!!
  6. D

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    تا حال حکم کی بجا آوری نہ ہوئی۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ بادشاہ بریندرا کی طرح اپکے احتیارات کو بھی سلب کیا گیا ہے۔
  7. D

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    ترکی کے عوام اچھے مسلمان ہیں۔۔۔جو اقتدار ٹولہ ھے وہ اپنے ائیں کے پابند ہیں میرے خیال میں ترکی کو اس حال تک لے انے میں عربوں کا قضیتہاالعربیہ اور عربنشنلیزم اور عرب عجم کا احساس بھی ہے۔ دوسرا ، عربوں کا سلیوری سسٹم اور بہت سارے دوسرے رویے بھی شامل ہیں جن کی وجہ سے ترکی کے تعلیم یافتہ...
  8. D

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شمشاد بھائی۔۔داد نہ دینا بہت ہی زیادتی ہوگی۔۔۔واھ واھ لیکن میری پوسٹ کا جواب مین نے کل کیوں نہیں دیکھا۔۔۔۔مجھے افسوس ہے۔ بہر صورت بہت خوب شمشاد بھائی
  9. D

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد محترم گھر میں چھٹیان منا رھے ھو نا؟؟؟ سارہ دن سورھے ہوتے ہو:) اس لئے ابھی تک جاگ رہے ھو۔ خیر اچھی بات ھے لیکن اپنے ارام کا بہت خیال رکھنا۔
  10. D

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ تو علمی خزانے ہیں جو اپکو بڑی آسانی سے ملے
  11. D

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شمشاد بھائی معاف کرنا اپکے ساتھ ہر موضوع پر ایک نہیں کافی اشعار ھیں۔ سچ سچ بتائیں بیت بازی کی فٹ پاتھی کتابوں کی تعداد کتنی ھے اپ کے پاس؟ کیونکہ اپکے پاس سے ہزاروں اشعار اس محفل کی زینت بن چکے ہیں۔ظاھر 29000 پوسٹوں میں تقریبا 20000 ھزار تو اپ نے اشعار لکھے ہیں۔اس بورڈ پر ۔۔تو اتنے سارے شعر تو...
  12. D

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    بظاہر تو اچھا مسلمان نظر اتا ہے اور بحثیت مسلمان ہمیں انکی کامیابیوں کے لئے دعائیں دینی چاہیئے۔ اللہ تعالی ان سے دین اور انسانیت کی بہبود کا کام لیں۔امین
  13. D

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    بزرگوارم اپکو تو یہ اقرار ہے کہ لاہوریوں کے علاوہ حیدرابادی بھی کھانوں کے انتھائی شوقین ہیں۔ مجھے تو انکا کٹھا بہت پسند ہیں۔ تو بات کس چیز کی بھی ہوتی رہے بغیر کھانے ادمی زندہ نہیں رہ سکتا۔ اور گوشت اور کھانا تو دور کی بات ہے ۔بخارا والے تو چائے ناخوردن جنگ نہ می شود پر پورے بخارا سے...
  14. D

    ایوارڈز 2007

    لہو گرم رکھنے کا ہے یہ بہانہ۔۔ دونوں جہاں کی کامیابی تمام دوستوں کو نصیب ہو۔
  15. D

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    جسٹس کیانی مرحوم بہت بڑے انسان تھے۔۔اللہ معفرت نصیب کریں۔ کوھاٹ تو احمد فراز کا بھی شہر ہے۔ کوہاٹ نے بڑے بڑے لوگ پیدا کئے ہیں۔
  16. D

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    کوئی بات نہیں فے کیانی صاحبہ مجھے تھوڑی بہت اردو بھی اتی ہے:) اس لئے شکریہ کے لفظ سے بھی کام چل سکتا ہے۔ کوہاٹ میں کیانیز کا کئی گاوں پر مشتمل بڑا جاگیر ھے ۔اردو ادب کے مایہ ناز ادیب جسٹس رستم کیانی مرحوم و معفور جس گاؤں کے رہنے والے تھے، اسے شاپور کہتے ہیں۔
  17. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    بس اس رحیم کی رحمت ہے کہ اپنے محبوب کی ہمسائیگی کا شرف بخشا ہے اس نا چیز کو ورنہ "کہاں میں کہاں یہ مقام ، اللہ اللہ"۔ ۔ اس کا علاج ایک محترم عالم دین نے بتایا کہ رات کو سونے سے پہلے چاروں قُل اور آیت الکرسی پڑھ لیا کرو۔ جس دن سے یہ کر رہا ہوں اللہ کا شکر ہے کہ سب ٹھیک ہو گیا ہے۔ اچھی بات ہے...
  18. D

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    محترمہ فے کیانی صاحبہ کو مبارک ہو۔
  19. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    ہاہاہاہا۔۔۔۔شکریہ ساجد بھائی۔ اللہ اپکو صحت کامل دیں کہ اسی میں بھائی بندوں کی خیر ھے۔ شمشاد بھائی اپ نے خوب اندازہ لگایا سوائے اخر الزکر کے۔ مجھے حیرت اس بات پر ھے کہ اسے مدینے میں چھوڑا کس نے ہے۔:) بہر حال بھائی ساجد۔۔انتھائی خوشی ہوئی اپکی صحت یابی کے لئے۔ مجھے تو لگ رہا تھا کہیں...
  20. D

    ایوارڈز 2007

    سب حضرات و خواتین کو مبارک ھو۔ محترمہ م۔۔اوراء ان ایوارڈز کے ساتھ کچھ کیش بھی ہوگا یا صرف صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارگردگی جیسے پیتل کے ڈونگے دئیے جائینگے۔۔۔ ;)ہاہاہا
Top