نتائج تلاش

  1. D

    موسم کا حال!

    شکریہ شمشاد بھائی شکر ھے کہ میں نے پوسٹ پڑھا نہیں۔ ورنہ جواب کا حق میں بھی رکھتا تھا۔ بھر حال اپ لوگ لگے رھو میں شائد موسم کی شدت برداشت نہ کر سکوں۔ ایک بار پھر شکریہ اور تمام تر گستاخیوں کے لئے معزرت۔
  2. D

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    برادرم میں نے تو ایسا کچھ نیہں لکھا!!! پتہ نہیں اپ کو کیوں عجیب لگ رھا ھے؟ کوئی اور بات ھو تو بتاؤ
  3. D

    موسم کا حال!

    غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں میرے بھائی۔ چیلنج تو میں قبول کرتا ھوں مگر خاص قسم لوگوں کی۔۔۔۔:)
  4. D

    حبیب جالب سچ ہی لکھتے جانا

    واہ کیا سچ لکھا ھے
  5. D

    موسم کا حال!

    جی میں تسلیم کرتا ھوں کہ اردو نہیں اتی۔البتہ زینب بھائی کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔
  6. D

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    اعجاز اختر صاحب بزرگوارم میں اپکی تکلیف کے لئے معزرت خواہ ھوں، لیکن جو حقیقت تھی میں نے بیان کی ۔بھر حال اچھا ھوا کہ اپ نے بھی دل کی بات کہی۔چلو تھوڑا بہت تو وطن سے محبت اور جزبے کا اظھار بھی ھونا چاہئے۔ اردو بے شک مسلمانوں کی زباں ھوگی مگر اردو کے آڑ میں بھی لوگ سیاسی چالیں چلتے ھیں۔...
  7. D

    موسم کا حال!

    وہ تو میں نے غلط گرامر لکھا ھے اپ کو پتہ ھے کہ میں پٹھان ھوں ھمارے ھاں جو چیز مذکر ھوتا ھے وہ اپکے ہاں مونث ۔۔۔اس لئے گڑبڑ ھو جاتی ھے۔
  8. D

    موسم کا حال!

    اچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا تو بولوں؟:confused: رہنے دیں اب اپ اگر رو پڑی تو اپ کو چپ کون کراے گا۔شمشاد بھائی بھی تو گھوڑے بیچ کر اور رضائی اڑھ کر لمبی تان سو گئے ھیں۔
  9. D

    موسم کا حال!

    میں نے کونسا سنجیدہ لکھا ھے۔ میں نے بھی مزاق کو غصیلی ھیئت کے ساتھ پیش کیا ھے۔;) :chill: :haha:
  10. D

    موسم کا حال!

    پتہ نہیں اپ لوگ ھر چیز پر معترض کیوں ھوتے ھو۔ اب کسی سے جان چوڑوانی ھو تو اگر میوزک کا کلیپ ڈیڈیکٹ کیا جائے تو کونسی برائی ھے؟ میرا تو یہی جواب ذھن ایچ ایا۔۔کیونکہ منیر نیازی نے کھا تھا کسی کو اپنے اعمال کا حساب کیا دیتے سوال سارے غ۔۔۔۔۔لط تھے جواب کیا دیتے
  11. D

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    معاف کرنا پوچھی صاحبہ۔۔۔نام لکھنے میں تھوڑی سے گلطی ھوئی تھی۔
  12. D

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    پھوپی صاحبہ عبدلستار ایدھی کے بارے میں کیا خیال ھے؟
  13. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    میں تو اپ کو بڑا ھوشیار سمجھ رھا تھا۔ اپ تو سیب اور ناشپاتی میں تمیز نہیں کرسکی۔۔۔۔:confused: چلو یہ سن لو http://youtube.com/watch?v=0tqBCLTo3c8&mode=related&search=
  14. D

    موسم کا حال!

    اب تھوڑا بہت ابھام ھے اپ شک کا فائدہ اٹھاتے رھو اب سب کے سامنے ثبوت دونگا تو با قی رہ کیا جائیگا؟۔اور ویسے بھی میں نے اختیاط برتنا ھے۔۔اب جوتے نہیں لگوانے۔ باقی اراکین محفل سے،کیونکہ بہت سارے لوگوں نے منع کیا ھے۔ یہ سن لو پتہ چل جائے گا۔ http://youtube.com/watch?v=vSBCCB6_r6g
  15. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    شکریہ بڑے میاں بزرگوارم۔ اللہ اپکو جزائے خیر دیں۔ ھندوستان میں ایک شاعر ھے اسکا نام دلکش افریدی ھے۔ ہم نے 15-20 سال پہلے اسکا نام کسی مجلے میں پڑھا تھا تو اسی وقت نام پر عاشق ھوگئے۔ بدقسمتی سے پچھلے دنوں youtube.com پر انکا کلام سنا تو مایوس ھوگئے۔کیونکہ وہ ممکری کرھا تھا۔ بقول شاعر...
  16. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    شکریہ قابل احترام ض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بط
  17. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    پتہ نہیں اس پر مبارکباد دینا کیسے لگتا ھے۔۔۔بھرحال اپ لوگوں کی محبتوں اور خلوص کا شکریہ۔
  18. D

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    رضوان بھائی بہت شکریہ اس تنظیم کا مقصد ہی دو قومی نظریے کی مخالفت ھے۔ میں نے الحمد اللہ گزشتہ سات 7 سالوں سے انکے مشاعروں کا بائیکاٹ کیا ھوا ھے۔ اور ھر فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کیا ھے۔ میں نے اپنے صف اول کے ادیبوں اور شاعروں سے بھی کھا ھے۔انکا کہنا تھا کہ تم لوگ ھوشیار رھو ہمیں...
  19. D

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی میں تسلیم کرتا ہوں کہ اھل پنجاب میں برداشت اور حوصلہ بہت ھے۔ میں اگر وہ نوک جھونک کسی دوسری زبان(خصوسآ اپنی) کی فورم پر کرلیتا تو اب تک پتہ نہیں کتنی گالیاں میرے منہ پر لوگ دے مارتیں۔ میں اھل ظرف لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور جب بھی محسوس کرتا ہوں کہ میری طرف سے زیادتی ھوئی...
  20. D

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ شمشاد بھائی مزاق ھی تھا اور فورم کی تمام خواتین و حضرات ہم سب کے لئے قابل احترام و تعظیم ھیں اور مثلا اگر کوئی شیطان فطرت جیسا بھی ھو تو بھلا سائبرسپیس میں کیا تیر مارسکتا ھے؟ میں نے ساری باتیں محفل میں شگفتی کے لئے لکھی ھے۔ اپ سنئر مو سٹ اور ناظم الخاص ھے تو میں نے اگر...
Top