نتائج تلاش

  1. D

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی میں نے کس کو لڑایا ھے؟ انگریز تو شائد یہی کرتے ھیں
  2. D

    مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

    اچھا !!! پھر تو ٹھیک ہے،میں نے سمجھا شائد چشمہ بھول ائے تھے۔ اور ش کے نقطے صحیح نہ پڑھ سکے۔ اچھا ھوا یار کہ شھاب صاحب کا سراب نامہ نکلا ورنہ اگر سلطان شھاب کا غوری مزائل نکلتا تو ؟؟؟؟
  3. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    شکریہ فاتح بھائی۔ فتح اور فاتح کا واقعہ سنا ھے۔؟۔۔نصر من اللہ جو ھمارے سیکریٹری اور بعد میں شائد منسٹربھی رھے۔
  4. D

    مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

    ساجد بھائی سراب نامہ تو نہیں تھا البتہ میں نے شھاب نامہ پڑھا تھا۔
  5. D

    مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

    دیکھا ۔۔۔پکڑے گئے نا۔۔ اب اتنے سارے لوگوں نے اپکو غلط تاریخ پر مبارکباد دی ھے۔ اسکا کیا بنے گا؟ میں اسے ھوا میں تیر نہں مارتا زینب بھائی۔۔۔ چلو اب کے اپ نے سچ ھی کہا ھے تو میری طرف سے معاف ھو۔ اللہ ہمیں معاف رکھیں
  6. D

    اردو محفل کا سکول

    میرے بہنوں کو اللہ سلامت رکھے۔ ویسے سر کی امان کی تو میں نے عرض کیا تھا۔۔کیا جان بخشی نہیں ھوگی؟:( شمشاد بھائی ناراض نہ ھوں میں نے ایسے ہی دل لگی کی لئے تھوڑی بہت شرارت کی تھی۔:)
  7. D

    موسم کا حال!

    کیوں:prince: :hatoff: :aadab: :jhoota:
  8. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    شکریہ نبیل صاحب 5 - 5 کلو کے دو کتابیں لایا تھا۔ایک ممتاز راشد لے گیا دوسرا ایمبیسڈر صاحب کو دیا ھے۔ اب پاکستان سے زیادہ وزن تو چھوڑتے نہیں ۔ ستم ظریفی یہ ھی کہ جس جھاز پر ہم باھر سے پرائے لوگوں کی توسط سے 40 اور 50 کلو لے جاتے ھیں ،واپسی پر اپنے بھائی 20 کو سے زیادہ نہیں چھوڑتے۔ اسے...
  9. D

    موسم کا حال!

    میں نے علوی صاحب کو کہا ھے زینب بھائی۔ اب تو بس کرو، مزید ہم لوگوں کو الو مت بنا۔
  10. D

    پروین شاکر کیا کیا دکھ دل نے پائے(پروین شاکر)

    بہت خوب اب کہ ہم بچھڑے تو شائد کبھی خوابوں میں ملے جس ط۔رح سوکھے ہوئے پھ۔۔۔ول کتابوں میں ملے
  11. D

    اردو محفل کا سکول

    شمشاد بھائی سر کی امان پاؤں تو کچھ غرض کروں؟ اپکی عمر کیا ھے؟ کیونکہ اگر میرا اندازہ صحیح ھو تو اپکی عمر میں ہم بھی خواتین کے پوسٹوں کا بڑا انتظار کرتے تھے۔ھاھاھا بھئی معاف کرنا ۔۔۔ھم دونوں صحرا ئی ھیں ۔۔اور صحراء میں گرینری سب کو اچھی لگتی ھے۔ (سیرئیس نہیں لینا);)
  12. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    جی ضرور راہبر بھائی اگر اپکی رہنمائی ساتھ ھو تو۔۔۔ شکریہ
  13. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    شکریہ شمشاد بھائی۔ ضرور انشااللہ رحمان بابا کا کلام پروفیسر طہ خان کااردو ترجمہ انشااللہ پیش کرونگا۔ بس کتاب کوئی لے گیا ھے۔ ھاتھ لگ جائے تو انشاللہ
  14. D

    موسم کا حال!

    :punga: :haha:
  15. D

    مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

    بھائی ثنااللہ خواتین کو عمر کا احساس دلانا اچھا نیہں۔:)۔۔مخطاط رھو۔۔۔;) :AOA: :birthday: :chill: اور میری طرف سے محترمہ زینب صاحبہ کو:
  16. D

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    :aadab: بہت شکریہ میرے انتھائی محترم بھائی وارث، اتنے خوبصورت جملوں کے لئے خدواند سے اپکی کامیابی کے لئے دعاگو ھوں۔ بھائی ۔۔میرا تو بس یہی انداز ھے کہ: میں زھر ھلاھل کو کھبی کہہ نہ سکا قند۔
  17. D

    نستعلیق نویس

    پیر و مرشد حضرت رضا صاحب۔۔۔ سلام بہت دنوں بعد تشریف لائے۔خیرت تو تھی؟ بلی اور چوھے کی کہانی پر مبارکباد قبول ھو;) خیر ھو اپکی:welcome:
  18. D

    دریا

    اے در تابندہ! اے پروردہء آغوش موج لذت طوفان سے ھے نا اشنا دریا تیرا اقبال ر ح
  19. D

    دریا

    خاموش ہیں کوہ و دشت و دریا ق۔درت ہے مراقبے میں گوی۔۔۔۔۔ا علامہ محمد اقبال
Top