کارتوس خان ۔۔۔۔سلامونہ
بھائی اگر کوئی مسئلہ لکھنا ضروری ہو تو براہ کرم کسی کا نام لئے بغیر ہی لکھتے رہیے گا۔
انشااللہ اپکا بھی ثواب ہوگا اور پڑھنے والوں کا بھی
اور دوسروں کی اوپر کیچڑ اچھالنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
اگر اپ نے میری درخواست نہیں مانی تو میں پھر اپنا نام مزائل رکھوں گا اور...