نتائج تلاش

  1. D

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    مشتاق کا پڑھا تھا ریاض کہاں سے ایا؟ ویسے اگر دادا ھو تو اور بات ھے۔ عرب بھی تین نام لیتے ھیں احمد عبداللہ عبدالرحمن اور پھر قبیلوی نام
  2. D

    یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما

    امین یا اللہ ھمیں نجات دلائیں۔ ھم نے تو یہودیوں کی بھی اتنی بربریت مسلمانون پر نہ دیکھی نہ سنی ھے جتنا کہ انہوں نے اپنی دھرتی کے معصوم اور نہتے بچوں کو زندہ جلا کر اور باجوڑ اور وزیرستان میں بمباری کرکے بے گناہ افراد کے خون سے ھاتھ رنگ لئے ھیں۔ اللہ انکو کبھی بھی ھدایت نہ دیں بلکہ ان کو...
  3. D

    مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

    تمہارے نام کی ہتھیلی پر دعا کے حروف کچھ یوں لکھتے ہیں کہ تمہاری عمر کے دئیے کو تند ہوا کی نظر نہ لگے تمہاری آنکھ میں قوس و قزح ہو جگنو ہوں اور تارے ہوں تمہاری عمر کے دئیے کو کبھی تند ہوا کی نظر نہ لگے !! آمین !!!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت پیاری دعا ھے۔۔میری طرف سے...
  4. D

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    4-5 سال پہلے مجلس فروغ اردو قطر کے سالانہ مشاعرے میںgcn کو ادبی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 300000 لاکھ روپے ھر سال ھندوستان پاکستان کے دو ادیبوں/شاعروں کو دئیے جاتے ھیں۔ ساتھ میں ایک شیلڈ /ایوارڈ بھی دی جاتی ھے۔ بدقسمتی سےعزت ماب ڈاکٹر عبدلقدیر خان مھمان خصوصی تھے۔ جی سی این کو...
  5. D

    مراثی انیس - تبصرے

    ساتھ میں سمجھایا بھی کرو کہ ھم تو واقعتا پہاڑی سرحدی ہیں کہاں میں اور کہاں یہ کمپیوٹری شبکہ۔۔اللہ اللہ
  6. D

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    ھندوستانی غیر مسلم اردوداں لکھاری ھمیشہ سے ایجنسیوں کے لئے کام کرتے رھے۔۔ انکا زیادہ فوکس دو قومی نظریے کے خلاف پروپیگنڈہ مہم پر رھا۔ عربستان میں اردو مشاعروں میں ملک مصیب او سلیم جعفری نے ان لوگوں کو کثرت سے بلایا۔ انھوں نے عربوں اور ھماری نوجوان نسل کو یہ باور کرنے کی...
  7. D

    مراثی انیس - تبصرے

    اس دھاگے کے پہلے شروع کے گئے پوسٹ کہاں گئے؟ اور اس دھاگہ کو میں نے نہیں ،بلکہ محترم محمد وارث بھائی نے شروع کیا تھا۔ درستگی فرمائی جائے۔
  8. D

    مراثی انیس - تبصرے

    ویسے مجھے ایک فائدہ بھی نظر آتا ہے اس عنوان میں کہ "مراثی" کے بہانے ہی سے شاید نئی نسل کے احباب ادھر کا رخ کر لیں۔ ھاھاھاھا اللہ کرے یہ نسخہ کار امد رھے
  9. D

    اعزازات کا نظام!

    ماشااللہ سب کو مبارک ھو۔ اگر کسی کو نھیں ملا تو کوئی بات نھیں اشفاق احمد ر ح نے کھا تھا کہ عظیم شخص (پڑھالکھا) وہ ھے کہ مشکل اور کام کے وقت سب سے اگے کھڑا ھو اور جب انعام و اکرام کا وقت آتا ھے تو ماوراء بی بی کی طرح قطار کے اخر میں کھڑا ھو ۔
  10. D

    دریا

    دشت تو دشت ھے دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بہر ظلمات میں دوڑا دئے گھوڑے ہم نے
  11. D

    دریا

    کون کھتا ھے کہ موت آئی تو میں مر جاؤنگا میں تو دریا ھوں سمندر میں اتر جاونگا قاسمی رح
  12. D

    مراثی انیس - تبصرے

    ؤارث بھائی میراثی اور مراثی میں تو یقینا فرق ھے لیکن کچھ دوستوں کو بشمول میرے شائد انیس وہی میراثی لگے جنکا معاشرے میں اپنا مقام ھے ۔۔اس لئے بھتر نہ ھوگا اگر نام کے سا تھ لگا یہ سابقہ لاحقہ اتار دیا جائے؟
  13. D

    اعزازات کا نظام!

    محمد وارث صاحب کے لئے میرا ووٹ اگر کسی گنتی میں ھو تو۔:)
  14. D

    دریا

    اپ کو سمندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوزے(اس دھاگے) میں بند کرنے کی اجازت ھے :) امیر شھر نے کاغز کی کشتیاں دے کر سمندروں کے سفر پرکیا روانہ ھمیں
  15. D

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    شکر ھے ورنہ پتہ نہیں اپ لوگ مجھے دیوانہ سمجھتے۔!!!:rolleyes: ویسے کچھ لوگ اب بھی سمجھ رھے ھیں۔:eek: باقی اللہ کو معلوم۔:cool: قادری صاحب سے میرا سوال ھے کہ اھل طریقت پر زیادہ تحقیقی کام فارسی میں ھوا ھے ۔ یا کوئی اور زبان مین بھی؟ عربی اردو انگریزی؟
  16. D

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    جوش افریدی علی خیل ادم خیل شاخ سے تھے۔جو کہ کٹر حنفی سنی ھوتے ھیں۔مگر جوش تو سنی سے شعیہ اور پھر دھریہ ۔۔۔۔ اجوش کے عزیز و اقارب درہ بازار ادم خیل کے شرق میں اور پشاور کے جنوب میں اباد ھیں۔ ان کے اجداد غالبا 200 سال پہلے یہاں سے دشمنی کی وجہ سے وطن چھوڑ کر یو پی اباد ھوئے تھے۔
  17. D

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    مجھے محفل پر آئے ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے اور میں یہاں پر ساڑھے سات سو کے قریب پیغامات ارسال کرکے مشاق کےمنصب پر فائز ہو چکا ہوں لیکن کسی نے نہ تو مجھے محفل میں خوش آمدید کہنے کے لیے کوئی دھاگہ کھولا نہ کسی نے مبتدی سے مشاق تک کے مراحل سر کرنے پر مجھے مبارکباد دی اور نہ ہی مجھے ھیپی...
  18. D

    شاعرِ اعظم ۔ دلاور فگار

    زبردست مزا ایا۔
  19. D

    جو شعاع قتل ہوئی شعلہ خورشید بنی

    انالللہ وا انا الہ راجحون بہت افسوس ھے:( پھول کھلنے سے پھلے مر جاگیا) اللہ سبحان و تعاٰلی حافظ صاحب شہید کی معفرت نصیب فرما ئیں، اور شہید کے لواحقین کو صبر جمیل دیں۔امین کاش سیاسی بدمعاش ھمارے بچوں میں اجکل کی یہ گندی سیاست نہ لاتے۔
  20. D

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    دوسرے میں رکھتا تھا لیکن جناب رضا خاں بریلوی کی طرح اس پر شائد فتوٰی نہیں دیا۔ فتوٰی دینا مفتی کا کام ھے اور مفتی اسلامی شرعی مملکت میں حکومت کی طرف سے مقرر ھوتا ھے۔ اب چونکہ اسلامی مملکتیں تو نہیں ھیں لھذا نہ کوئی مفتی اور نہ کوئی فتوٰی۔ اللہ معاف کریں
Top