:)غلطیوں کے لئے معزرت خواہ ہوں
مسئلہ یہ ھے بھائی محب کہ ساری زندگی ایسی طرح لاپرواھی سے کٹی ھے ۔پابندیوں سےھر پشتون سخت گھبراتا ھے۔
اگر کسی پشتون سے کہہ دیا جائے کہ اتنی رقم دو ورنہ تمہیں مارینگے تو وہ کبھی بھی نہیں دیگا اور اگر یہ کہا جائے کہ تمھیں قید کرینگے، تو منہ مانگی رقم...