نتائج تلاش

  1. D

    تعارف خادم ادب

    خوش باشد محترم زکریا صاحب
  2. D

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    بھائی عمار دراصل نیٹ اور کمپیوٹر نے ہم لوگوں سے لکھنے کی پریکٹس چھین لی ھے۔۔ یہی وجہ ھے کہ اردو لکھتے وقت غلطیاں سرزد ھوتی ھیں۔ اپ کو موضوع پر دعوت سخن دیا ھے ،املا پر نہیں میرے بھائی۔ ۔۔۔ھاتھ ھولا رکھ:)
  3. D

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    ھمارے ملک میں تسری قسم کی پریکٹس چلتی ارھی ھے۔ یقین کریں کہ قائداظم سے لیکر شرکت عزیز تک کے تمام سویلئن کے ساتھ پیشہ ور قاتلوں کا یہی طریقہ واردات ھے۔
  4. D

    تعارف خادم ادب

    میں شکر گزار ھوں اپکا بھائی۔ اللہ پاک جزائے خیر دے۔امین
  5. D

    تعارف خادم ادب

    دیکھئے طوطا چشمی کی بھی حد ھوتی ھے۔۔:)مننہ
  6. D

    تعارف خادم ادب

    میرے کمال کو ھرگز کوئی زوال نہیں کمال یہ ہے کہہ مجھ میں کوئی کمال نہیں
  7. D

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    21 صدی انلائٹن موڈریشن کے اس دور میں جہاں بہت ساری چیزیں بدل گئ ھیں وھاں انسانی روئے او جزبے بھی اپنا توازن کھو چکے ھیں۔ ۔
  8. D

    سانحہ لال مسجد اور متحدہ مجلس عمل

    بجا فرمایا محترم۔
  9. D

    تعارف خادم ادب

    شکریہ صاحبان : مکرمی راھبر و محترمی قیصرانی شکریہ عنایت کرم مہربانی
  10. D

    سانحہ لال مسجد اور متحدہ مجلس عمل

    دینی کیا کوئی بھی جماعت یا فرد اس قتل عام کو نہیں رکواسکتا تھا۔ یہ فیصلہ ھو چکا تھا کہ لال مسجد کو فتح کرنا ھے(بیرونی افواج کو تویہ شکست نہیں دے سکتے حتٰی کہ افغانستان اور بنگلادیش کے فوج کو بھی) اور خونی لال رنگ دینا ھے اور بھاری تعداد میں معصوموں کو جلانا ھے۔ اخر اس ملک میں...
  11. D

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    میرا جہاں تک خیال ھے ھر پاکستانی وطن عزیز کےلئے بے چین ھے ستم ظریفی یہ ھے کہ ھمیں یہ اندازہ نہیں کہ اس ملک کا والی اور وارث کون ھے؟ کیونکہ ابھی تک جو بھی حکمران آیا برامد ھو کر ایا۔ پاکستانی عوام کا ترجمان کبھی ایا نہیں اور اگر کوئی ایا بھی تو انکی تربیت سیاسی ماحول میں نہ ھونے کی وجہ سے...
  12. D

    تعارف خادم ادب

    دست شما درد نہ کن
  13. D

    تعارف خادم ادب

    اچھا۔۔ کیا بات ھے۔ اب تو الخور اور دوحہ بہت ھی بدل گیا ھے رضوان صاحبreal estate میں بے تحاشہ انوسٹمنٹ ھوئی ھے۔ دوحہ اب غریب لوگوں کی رہنے کی جگہ نہ رہی۔ دو کمروں کا فلیٹ 8000 ریال سے کم نہیں۔ ھم تو وکرہ شفٹ ھوئے ،اور ملک صاحب مسکین، ملک عدم سدھارگئے۔
  14. D

    تعارف خادم ادب

    حجرہ فورم پر زیادہ مکتوبات میرے ھی ھیں۔مجھے اندازہ ھے کہ اپ نے ھم پر عظیم احسان کیا ھے جسکےلئے میں اور تمام احباب تہہ دل سے مشکور و ممنون ھیں۔ اللہ تعالٰی اپکا یہ اخلاص اعمال صالحہ میں قبول فرمائیں۔امین
  15. D

    تعارف خادم ادب

    ھاھاھا رضوان صاحب اور دوستو ًمحمد وارث بھائی سے تعارف کے حولے سے (رحمان بابا ) پشتو کا ایک شعر شئر کیا تھا اور تعارف سے پہلو بچانے کی کوشش کی تھی۔اپکی محبت نے شارع عام پر لایا ھے۔ فیروز افریدی نام ھے۔ گزشتہ 20 سالوں سے دیار غیر(قطر) میں مزدوری کرتا ھوں۔ کچھ پیسے ادبی کاموں کے لئے بچاتا...
  16. D

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    رضوان صاحب بہت خوب۔ کچھ لکھنا چاھتا تھا مگر لال مسجد کے جلے ھوئے بچوں نے بے ضبط کردیا ھے۔ اتنا کہوں گا کہ خدا راہ فتنہ مت پھیلائے کیونکہ اسلام دشمنوں کو ھمارے بچوں پر کبھی رحم نھیں ائے گا۔ اور ایسی طرح نھتے معصوموں کو فاسفورس کے بموں سے جلایا جائیگا۔ کبھی کوئی انسان یہ واقعہ بھول سکتا...
  17. D

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    رضوان صاحب :) شکرآ جزیلآ
  18. D

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ل ھرٹ والی بات تو نہیں جو بات محسوس کی تھی وہ لکھ ڈالی۔ میں زھر ھلاھل کو کھبی کہہ نہ سکا قند اپکے پوچھنے پر ساغر صدیقی کا شعر یاد آرھا ھے دل کے شکستہ ساز سے نغمے ابل پڑے پوچھا کسی نے حال تو آنسو نکل پڑے
  19. D

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    مہربانی اپکی میں کیا کہہ سکتا ھوں:eek: مجھے نہیں لگتا کہ یہاں مجھے کوئی جانتا ھے۔ مجھے تو ایسے لگتا ھے کہ زبردستی شریک گفتگو (بن بلائے مھمان) ھو رھا ھوں۔۔کیونکہ جس دھاگے میں بھی کوئی جملہ لکھتا ھوں اس دھاگہ پر کوئی اور لکھنے نہیں آتا۔ مجھے کچھ کچھ اندازہ ھورھا ھے۔کہ یہاں پر کس قسم کے لوگوں...
  20. D

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    محترمین، ھم میں سے کوئی بھی نیچری نھیں ھے اور نہ اللہ ھمیں بریلوی بنائے۔ ھم اتنا جانتے ھیں کہ سر سید احمد خان مرحوم نے مسلمانوں کے لئے علی گڑھ یونیورسٹی جیسا عظیم ادارہ بنایا۔ جو کہ ایک عظیم تر خدمت ھے۔
Top