زبردست!!!
اقبال رح نے شاہین کا تصور پشتو کے عظیم المرتبت شاعر ،سپہ سلار،سردار،حکیم اور افعان شناس حضرت خوشحال خان خٹک کے کلام سے لیا ھے۔جو مغل بادشاہ شاہجھان اور اورنگ زیب کی زمانے میں مغلوں کا منصبدار تھا۔
علامہ نے کلیات حوشحال کا مطالعہ جرمن ترجمے کی توسط سے کیا تھا اور انکے ایک ملازم جو...