نتائج تلاش

  1. D

    خونی وزیرستان

    میں نے کسی جگہ لکھا تھا کہ قبائییوں کو سیاست سے قطعا دلچسپی نہیں اور نہ الگ ہونے کا کبھی سوچھا ہے۔۔۔اصل وجہ اس فساد کا امریکہ کی اس خطے میں موجودگی ہے۔اگر امریکہ افغانستان سے نکل جاتا ہے یا پاکستان امریکہ کا ساتھ چھوڑ دیتا ہے تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ کہ طالبان اپکو کبھی بھی نظر نہیں ائیں...
  2. D

    خونی وزیرستان

    خرم بھائی۔ ساجد اقبال نے بہت صحیح بات کی ہے۔ اب تو ہم لوگ جو خود طالبائزیشن کے شکار ہوچکے ہیں بھی انکی حمایت کرنے پر مجبور ہیں۔ جس بربریت سے طالبان کا نام لیکر نہتے شہریوں پر بمباری کرکے قتل عام جاری ہے۔میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر امریکہ کا خوف نہ ہوتا تو پوری دنیا کے لوگ پاکستان کے اوپر...
  3. D

    خونی وزیرستان

    دوستوں ۔۔۔جو شخص مرنے کیلئے جا رہا ہے اس کو کیا کرنا چاہئے؟ ۔۔کون مر رہا ہے ؟ کیوں مر رہا ہے ۔۔یہ بے معنی باتیں ہیں۔ اخر ایسی کونسی بات ہے جو یہ ادمی مرنے جارہا ہے ۔۔۔؟یا اخر وہ کونسا مسئلہ ہے جس کے لیئے خودکش بمبار کو تیار کیا جاتا ہے؟ مزمت اپنی جگہ لیکن حل یہ نہیں ہے۔ یہ لوگ جو بھی ہیں ،ان...
  4. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    یار بڑا خوبصورت بیڈ ہے۔۔واہ جی ہر جگہ مزے ہی مزے۔ سولنگی صاحب۔ دھماکوں کے اج ٹی وی پر پہلا انٹرویو زمرد خان کا ایا جو انکے ساتھ ٹرک پر تھا۔۔کہہ رہا تھا۔۔کچھ نہیں ہوا۔۔ہمارے حوصلے بلند ہیں اور بی بی ہر صورت مزار جناح صاحب پر جائیگی اور چاہے فجر ہو وہاں تقریر فرمائیگی۔ جب پوچھا گیا کہ لوگ...
  5. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اب یہ حد ہے ماورا بی بی۔ اب دیکھو نا بی بی تو کوئی برا نام نہیں بلکہ ہمارے ہاں تو احتراما لوگ خواتیں کو بی بی کہتے ہیں جیسے دوسرے لوگ اپا یا باجی اور محترمہ تو ایک سیاسی لیڈر ہے اور پبلک پراپرٹی ہر ادمی اسے کوئی بھی نام سے پکار سکتا ہے اگر ماورا اخلاق نہ ہو۔
  6. D

    خونی وزیرستان

    دماغ اگر ہوتا تو یہ دن دیکھنے کو ملتے؟ بچگانہ بیانات دیکھو۔۔حملہ میری اوپر نہیں جمہوریت پر ہوئی ہے۔۔کہ ایک بے نظیر ہی رہ گئی جمہوریت کی چمپئین اور مشرف اس ملک کا والی وارث ۔۔۔باقی سب خیریت ہے۔۔
  7. D

    خونی وزیرستان

    ساجد بھائی ھر شخص کے اندر ایک ضمیرنام کی کوئی چیز بھی ہے۔وزیرستان پر بمباری کی حمایت کرنے والے وہان کے پہاڑوں پر جاکر لاشیں دیکھ لیں جو کوے اور جنگلی جانور کھا گئے۔اسے دفنانے کیلئے کوئی بندہ نہیں ہے۔جن فوجیوں نے یہ سب دیکھ مزید مسلمانوں کو مارنے سے انکار کیا تھا انکی کورٹ مارشل ہورہی ہے۔۔...
  8. D

    خونی وزیرستان

    Cruel Face of Life in Waziristan Muhammad Sajjad Sabir Rahman, 16, and Saima, 3, from Waziristan unlike their other relatives were fortunate enough to breathe their last in Hayatabad Medical Complex (HMC) while most of their dead relatives even did not get coffins. Sabir Rahman was...
  9. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    کیوں نہیں ہوسکتے ولی؟ اج کل کے دور میں سب کچھ بن سکتے ہیں۔ زینب۔۔۔ کیا حال ہے امید ہے ٹھیک ہوں گی۔
  10. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    شکریہ محترم دوست۔ دو ولیوں کی سوچ ایک ہی طرح کا ہونا چاہئے۔
  11. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    یار ساجد اپکو 18 تاریخ والا انٹریو دیکھاتا ہوں اور لیٹ اس لئے دیکھا رہا ہوں کہ اب جو غبار تھا کافی حد تک سیٹلڈ ہوچکا ہے لو پڑہ لو۔۔میں نے کیا کہا ہے اخبار والوں کے جواب میں۔۔...
  12. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    یہ اکسویں صدی ہے اور انسان نے خود انلائیٹن موریٹ بننا پسند کیا ہے۔۔ہماری ڈیوٹی ختم ۔۔
  13. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    جی ہاں بھئی اج کل اپ لوگوں نے وہ کام شروع کئے ہیں کہ ہماری ضرورت ہی نہ رہی تو بھلا کیوں مفت کی تھمت اور لعنتیں لیں؟؟؟
  14. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    چلو شکر ہے کہ خیر ہوئی ورنہ میں تو تسبیح نکال کر ایت الکرسی کرسی کرسی پڑہنے والا تھا۔ زندہ باد اے یاران وطن۔ افرین ہو انگریز پر کہ اس ملک سے اپنا وجود لیکر گیا لیکن اپنے پرکٹے(پشتو میں پرکٹے ہم اس عورت کی اولاد کو کہتے ہیں جنہوں نے بعد میں دوسری شادی کی ہو،تو دوسرے شوہر کیلئے عورت کی پہلے...
  15. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا؟؟ لیکن کیوں؟؟؟
  16. D

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بہت اچھی بات کہی خرم صاحب نے ،ہم ان لوگوں کے لئے کیوں لڑیں؟؟؟ اج تک پاکستان نے محمد علی صاحب کے بعد کوئی لیڈر پیدا نہیں کیا جو اس پاک دہرتی سے مخلص ہو۔کیونکہ عقل اور سمجھ بوجھ تو اللہ کی طرف سے ہے۔ حالانکہ میں مسلم لیگ کا ایک اہم کارکن /عہدیدار ہوں لیکن صد افسوس کہ غلطی پر تھا۔۔اور اللہ کا...
  17. D

    قبائل،جرگہ۔۔۔چند سوالات

    ہاہاہا میری نظم کوئی ماسٹر پیس نہیں بس یہی بے چارگی پر دو انسو بہائے ہیں۔ اپکو ایک گائی ہوئ نظم پیسٹ کررہا ہوں اس ویژول میں جو کچھ دیکھایا گیا ہے وہی کچھ قبائیلی عورت کی زیندگی کی عکاسی ہےاور حقیقت ہے۔ثمر من اللہ نے اسے بنایا هے اور وهی بہت کام کرہی ہے http://youtube.com/watch?v=CgKbnErB6UM
  18. D

    قبائل،جرگہ۔۔۔چند سوالات

    جرگہ ان چند افراد کے کونسل کے اسمبلی کا نام ہے جو قبائیلیوں کی باہمی اختلافات کو ختم کرکے فوری فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ پہلے سے منظور شدہ قوانین سینہ بہ سینہ منتقل ہوتے ارہے ہیں۔اس لئے کہتے ہیں کہ پشتو صرف زبان کا نام نہیں بلکہ ضابطہ حیات بھی ہے۔ جرگے کا تصور/اطلاق پشتونوں کے ہاں صدیوں ‌سے چلا...
  19. D

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    بے نظیر صاحبہ نے تو واپس انے جانے کی بات بھی کی ہے تو پھر اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ اتنے سارے خاندانوں کو اجاڑنے کے لئے کیا ہے؟
  20. D

    طالبان کا وزیرستان

    صحیح فرمایا۔۔ اللہ سے بہتری کی دعا کرتے ہیں۔
Top