حرم بھائی۔
میں قبائلی ہوں اور تھوڑا بہت لکھ پڑہ بھی لیتا ہوں۔
لیکن ایمانداری سے کہتا ہوں کہ وہاں جرگہ میں بیٹھ کر دو لفظ بھی نہیں بول سکتا۔
وہاں کا انپڑہ جرگہ باز کے سامنے کوئی دلیل سے نہیں بول سکتا۔انکا اتنا تجربہ ہوتا ہے ان جرگوں میں بیٹھ کر کہ اچھا خاصہ پڑہا لکھا سمجھدار ادمی کے ھاتھ پاؤں...