نتائج تلاش

  1. D

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    برادر محترم۔۔اللہ پاک کا شکر ہے۔۔۔سب ٹھیک جا رھا ہے۔۔روزے اگلے سال تع چوڑو 9-10 سال تک گرمی میں رہیں گے اگر اللہ نے عمر عنایت کی تو یہ بھی دیکھیں گے۔ مدینے والے کی بلاوے کا انتظار ہے۔۔جب حکم ہو حا ضر ہو جایئں گے۔۔اب تو اگلے سال ہی تک معاملہ جائیگا کیونکہ بڑی عید کی بعد ہی اجازت ہوگی۔تب اگر...
  2. D

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    السلام علیکم یا حبیبی ۔۔روزے کیسے جا رہے رے ہیں ؟؟؟ بھی میرے تو الحمداللہ ٹھیک جارہے ہیں۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ زندگی کے تمام لمحات خوشیوں کے ساتھ گزرے۔ امین۔ بچوں کا کیا حال ہے۔؟برخوردا ر پاکستان جاکر تنگ تو نہیں ہو رہا ہے؟ اللہ سلامت رکھے۔
  3. D

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    رندوں کو مشوروں کی نہیں پینے پلانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ہاہاہہاہ اجکل روزگار کی کیا کمی ہے۔اور کیوں کام نہ ہو تو ڈاکہ،رہزنی موبائیل سنیچنگ جیسے سٹریٹ مشاغل تو ہر کوئی کر سکتا ہے ۔۔اوپر سے اگر پولیس کی سرپرستی بھی حاصل ہو تو پھر کیا مشکل؟ مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر حمیت نام ہے جس کا...
  4. D

    مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

    مبارک ہو مبارکباد کے ساتھ ساتھ ایک مشورہ فی سبیل اللہ بھی پڑھ لیں :) ہر پوسٹ سے پہلے بسم اللہ پڑہ لیا کرو تاکہ تیس ھزار دفع بسم اللہ کا ورد بھی ساتھ ساتھ چلیں اور دنیا کے ساتھ ساتھ اخرت کا بھی بھلا رہے;)
  5. D

    مبارکباد زینب کی مہارت

    یقینا غلط فہمی ہوئی ہے۔ شائد اس قسم کی کوئی دوسری غزل ھے۔۔میں نے شائد اسی کے بارے میں‌سناتھا۔ گلدستے بنا رکھوں کچھ اس طرح‌کا ہے۔۔
  6. D

    مبارکباد زینب کی مہارت

    اور غزل قتیل شفائی کی ہے
  7. D

    مبارکباد زینب کی مہارت

    مبارک ہو زینب۔۔۔
  8. D

    پشاور میں مولانا حسن جان شہید کر دئیے گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون انتھائی شریف النفس انسان تھے۔۔مکر اور فریب کی سیاست سے دور فقیر اور درویش طبع انسان۔۔۔۔عالم کی موت ۔۔۔اللہ ان کی درجات بلند فرمائیں
  9. D

    تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

    اناللہ و انا الیہ راجعون یوہ وراز بہ دے غگ وشی علیخانہ چہ فلانکے ہم لکہ گرد و غبار تیر شو۔ ایک دن خبر اڑ کر پھیل جائیگی کہ فلاں بھی گرد و غبار کی طرح گزر گیا۔ اللہ تعالی اہل خانہ ،پسماندگان کی مشکلات اسان فرمائیں
  10. D

    مبارکباد زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔

    اوھو ماشاللہ۔۔۔اخر کار لکھتےلکھتے ماھر ہو ہی گئی ہے۔۔۔مبارک ہو۔۔۔اب دماغ سے خالی لوگ کم از کم اپکو اردو سے نابلد نہیں کہہ سکتے۔۔۔مجھے کہہ دیں تو کوئی حرج نہیں کہ میں مانتا ہوں کہ میں اردو نہیں جانتا۔لیکن اپ تو ماھر ہو گئی ہے۔:)
  11. D

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    جی ہاں۔۔۔ لگتا ہے کہ چھری تیز کی جارہی ہے۔۔۔
  12. D

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    بہت سارے معاملات میں تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو۔۔ لوگوں کو کیا معلوم کہ ہمارے ہاں کس قسم کی سیاست کھیلی جاتی ہے؟؟؟ میں سمجھتا ہوں کہ سیاست کے نام پر ظلم اور بربریت کی ایک عفریت ہے۔۔جیسے کسی بھی نظام کا نام نہیں دیا جاسکتا۔ اصلی سیاسی لوگ اس ملک کے سربراہ کھبی بھی نہیں بن سکتے۔۔اپکے...
  13. D

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    میں اگر چہ ایک غریب ادمی ہوں ،لیکن ان (سیاستدانوں اور فوجیوں) لوگوں کے قریب رہتا ہوں۔۔بعض وقت ایسے سوال بھی پوچھتا ہوں کہ اچھی خاصی گرمی ہوجاتی ہے،،لیکن کیا کروں؟؟؟ کیونکہ میں۔۔۔۔۔۔ میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔
  14. D

    یہ ہے قادیانی مذہب

    جی شمشاد بھائی۔۔میرے ایمیل پر بھیج دیجئے گا،،،،ہو سکتا ہے ہم دونوں کےلئے یہی باعث معفرت ہو جائے۔ شکریہ ۔۔۔۔ ایمیل ایڈریس پر تصویری ورژن مل گیاہے شمشاد بھائی۔۔۔اب ایمیل ایڈریس مٹا دیتا ہوں ۔۔۔ایک بار شکریہ
  15. D

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    سعودی عرب نےدنیا کے سارے مسلمانوں کو اپنے نظریات کی لاٹھی سے ھانکا ہے۔۔افعانستان میں جتنے بھی مذھبی گروپوں اور فرقوں کی کی اپس میں لڑائیاں ہوتی ارہی ہیں ،اسی سعودی حکومت کی وجہ سے ہیں۔ بر صغیر اور وسطی اشیا میں زیادہ تر مسلمان حنفی سنی یا اھل تشہیہ طریقت کے پیروکار تھے۔ لیکن جب سے سعودی...
  16. D

    یہ ہے قادیانی مذہب

    بہت خوب شمشاد بھائی۔۔۔اللہ تعالی اپکو جزائے خیر دیں۔۔میں انشااللہ اسے پشتو میں ترجمہ کرکے اپنی سائٹ دستار پر لگاونگا۔۔ ترجمہ کے لئے اجازت کی شائد ضرورت تو نہیں ہوگی؟؟؟ مطلع فرمائیے گا۔ شکریہ
  17. D

    عبدالرحمن بابا عشق اور تصوف کے شاعر

    سلام علیکم وارث بھائی۔۔ اب تک مشاعرے کے انتظامات اور پھر پورا ھفتہ مھمانوں کے ساتھ مصروف رہا ہوں۔۔انشااللہ دو تین دن میں کچھ نہ کچھ لکھ دونگا۔ شکریہ
  18. D

    عبدالرحمن بابا عشق اور تصوف کے شاعر

    جب وطن اؤگے تو انشااللہ پشتو اکیڈمی سے لیکر دیدونگا۔۔انشااللہ
  19. D

    عبدالرحمن بابا عشق اور تصوف کے شاعر

    ہاہاہاہا بھائی سلام علیکم۔۔رمضان کریم۔۔مزاج شریف۔۔۔دراصل میں جشن ازادی کے حوالے سے منعقدہ اخری پروگرام کے سلسلے میں مشغول تھا۔۔میرے پاکستان سے ائے ہوئے مہمان شعراء اج ھی رخصت ہوئے۔اس وجہ سے محفل سے غیر حاضر رہا۔۔بہر حال اپکی یاد شامل حال رہی۔۔۔کیونکہ بھائی کو کیسے بھول سکتا تھا۔۔ میرے بھائی...
Top