نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    عبید بھائی! آپ کو نہیں پتا، رمضان شروع ہونے پر خواتین سمجھتی ہیں کہ عید سر پر آگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ماوراء! صحیح تو لکھا ہے تم نے، عید آ ہی گئی۔۔۔۔ صرف 25 دن بعد ;)
  2. عمار ابن ضیا

    یہ جو دیس ہے تیرا

    پتا نہیں پاکستانی فلم انڈسٹری کو ایسی فلمیں بنانے کا خیال کب آئے گا۔۔۔۔ دوسری چیزوں میں تو نقالی کرتے ہیں، ایسے معاملات کو چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ فلم "لگان"، "سودیس"، رنگ دے بسنتی اور اب چک دے۔۔۔ یہاں والے ابھی تک گجروں اور بدمعاشوں پر ہی اٹکے ہوئے ہیں۔۔۔۔ :( فلم "سودیس" مجھے بھی اچھی لگی تھی! :cool:
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام ظفری بھائی۔۔۔! کیا حال ہیں آپ کے؟
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    بڑے لوگوں سے مراد بڑے قابل لوگ! :) کیسے مزاج ہیں؟
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ماشاء اللہ بڑے بڑے لوگ موجود ہیں!
  6. عمار ابن ضیا

    اعتراف شکست۔۔۔

    بظاہر تو جو حالات پیدا ہوئے ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے آپ کی بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔ سمجھ لیں کہ وہ آخری مکا پڑ چکا ہے۔۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس کا درد ظاہر کب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وکلاء سے کوئی توقع رکھنے کا فائدہ بھی نظر نہیں آتا۔۔۔ (ویسے کیا ایسا ممکن نہیں کہ فوج کے بجائے عدالت مارشل لاء...
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    میں ہوں نا پاکستان والوں کی نمائندگی کے لیے۔۔۔۔۔۔۔!
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اللہ کا کرم ہے فاتح بھائی، سب بخیر۔ آپ سنایئے۔۔۔۔ رمضان کیسا گزر رہا ہے؟
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    ارےےےےےےےےےےے :eek:! کراچی والوں کو ایسا بولا؟؟؟؟ :mad:
  11. عمار ابن ضیا

    غزل۔ اس سے پیار کیوں کرتا؟

    استاذِ من اعجاز اختر صاحب! خصوصی توجہ! ;) غزل برائے اصلاح ستم کا اس کے بھلا میں شمار کیوں کرتا؟ یہ آنکھ اس کے لیے اشک بار کیوں کرتا؟ مجھے خبر تھی کہ آنکھوں میں اس کی، نفرت ہے میں اپنا چہرہ سوئے روئے یار کیوں کرتا؟ خزاں کی رُت ہی لکھی ہے مِرے مقدر میں تو میں تمنا تِری، اے بہار...
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    میری جانب سے بھی، السلام علیکم
  13. عمار ابن ضیا

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    :) مسکرانے پہ اکتفا کرتا ہوں۔ (فرصت ہو تو میرے دستخط میں شامل تحریر کے ربط پر جایئے گا)
  14. عمار ابن ضیا

    ویب ڈویلپنگ کے رہنما اصول

    ایک سوال۔۔۔۔ عام طور سے ویب سائٹ جب کھولی جاتی ہے تو روٹ ڈائرکٹری میں پڑی انڈیکس کی فائل اوپن ہوتی ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ جب ویب سائٹ کھولی جائے تو روٹ ڈائریکٹری کی انڈیکس فائل کے بجائے کسی دوسرے فولڈر میں پڑی انڈیکس فائل کھلے؟
  15. عمار ابن ضیا

    جملہ اور اوپن پیڈ

    اب چونکہ میں جوملہ باقاعدہ اپ۔لوڈ کرکے استعمال کررہا ہوں اور مجھے ایک ادارہ کی ویب سائٹ مینیج کرنی ہے تو اس لیے میں مسلسل زحمت دیتا رہوں گا۔۔۔۔ کیا اس کے لیے ایک الگ دھاگہ کھول لوں؟
  16. عمار ابن ضیا

    جملہ اور اوپن پیڈ

    علیحدہ سے تو کسی ایڈیٹ ایریا کے لیے اوپن پیڈ انٹگریشن کی ضرورت نہیں۔۔۔ بس آرٹیکلز کے لیے ایڈیٹر کے طور پر چاہئے تھا۔۔۔ میں یہ پلگ۔ان چیک کرتا ہوں۔۔۔! بہت شکریہ!
  17. عمار ابن ضیا

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    بہت شکریہ تمام صاحبان کا۔۔۔۔ وارث بھائی! آپ کو تو بہت زیادہ شکریہ کیونکہ آپ نے تعریف بھی کچھ زیادہ ہی کردی ہے۔ استادِ محترم! اس مصرع کا متبادل میں نے سوچا تھا لیکن پھر جب اتارنے بیٹھا تو ذہن سے نکل گیا۔۔۔۔ آپ نے اسے جس طرح موزوں کیا ہے، اب اس کا رنگ کافی نکھر گیا ہے۔ (ویسے اس غزل پر مجھے خود...
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    حنا فیصل دو، تین دن قبل آن۔لائن نظر آئی تھیں تو ان سے میں نے پوچھا تھا کہ خیریت تو ہے۔۔۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے پاپا کی طبیعت گذشتہ دنوں کافی خراب رہی اس وجہ سے وہ نیٹ پر نہیں آسکیں تاہم اب آئیں گی۔۔۔۔
  19. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  20. عمار ابن ضیا

    مبارکباد زینب کی مہارت

    مبارکاں بھئی مبارکاں
Top