صحیح۔۔۔۔۔ میں نے بھی پہلے کہیں یہی بات لکھی تھی کہ عوام میں سیاسی شعور بیدار کرنا بھی بہت ضروری ہے۔
تنظیم کا ایک نام تو فاروق صاحب نے تجویز کردیا۔۔۔۔ اگر وہی تجویز ہوا تو پھر مجھے اپنا نِک بدلنا پڑے گاااا ;)
میرے ذہن میں "اصلاح' اور "انقلاب" جیسے نام تھے۔۔۔۔۔۔ ظفری بھائی! آپ کے خیال میں کیا نام...