نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    یہ اعتراز لکھا ہے یا اعتزاز حسین یاد آرہا ہے؟ ویسے ملنگی بابا! یہ لفظ "اعتراض" ہوتا ہے۔۔۔ آپ افریقہ کے جنگلات کا تذکرہ چھوڑ کر، اردو کی پہلی کتاب پڑھ لیں تو قوم کا بھلا ہوجائے گا۔۔۔۔ ;)
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال!

    کس نے کہا کہ صحیح ٹائپ نہیں ہوتی۔۔۔۔؟ جیسے محفل پر ویب پیڈ ہے، اسی طرح وہاں پر بھی اوپن پیڈ ہے۔۔۔ میرے پاس تو مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔۔:confused: اپنے مسئلہ کی تفصیل بتائیں تو شاید حل کرسکوں۔
  4. عمار ابن ضیا

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    یہ لفظ "طمام" نہیں، "تمام" ہوتا ہے۔۔۔ اسی طرح ایک جگہ پر آپ نے لکھا تھا، "متوقہ"۔۔۔۔ حالآنکہ ٹھیک لفظ ہے: "متوقع"۔۔۔ بلادِ عرب میں رہنے سے شاید آپ کی اردو پر کافی گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔۔۔۔ :) (مذاق۔۔۔ برا نہ مان جایئے گا)
  5. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال!

    یہاں بھی حسبِ معمول اچھی خاصی دھوپ اور گرمی۔۔۔ :(
  6. عمار ابن ضیا

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    نہیں نہیں۔۔۔ یہ تو میری ممکنہ سیاسی جماعت کے ٹکٹ کی امیدوار ہیں۔۔۔ انہیں کپتان نہ بنایئے گا۔۔۔۔;)
  7. عمار ابن ضیا

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    یہ تو کافی حیرت انگیز اور خوشگوار انکشاف ہے میرے لیے۔۔۔۔ :)
  8. عمار ابن ضیا

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نہیں نبیل بھائی! گھبرانے والی بات نہیں۔ بس میں یہ سوچتا ہوں کہ اردو محفل کا بنیادی مقصد اردو زبان کی ترویج و فروغ ہے اور اس طرح کی بحث میں الجھ کر آپس میں تلخیاں ہی پیدا ہورہی ہیں۔۔۔ تعمیری بحث تو بہت ہی کم ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی مذہبی مباحثہ کے لیے دوسرے کئی فورمز ہے۔ (سیاسی مباحثہ اتنی تلخی...
  9. عمار ابن ضیا

    بہبودِ عامہ ۔ قسط 3

    پتا نہیں کیوں اجمل صاحب نے خود ہی سب ہٹادی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔! :(
  10. عمار ابن ضیا

    نواز شریف کی واپسی

    ہاں شاید اسی لیے پیچھے دیکھنے سے منع کررہے ہیں۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں۔۔۔! ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ مجھے جلد ہی کسی سیاسی جماعت کی تشکیل کی طرف قدم اٹھانا ہی پڑے گا۔
  11. عمار ابن ضیا

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    تمام صاحبان کے سراہنے کا بے‌ حد شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ اور وارث بھائی! آپ کا بھی ممنون ہوں۔
  12. عمار ابن ضیا

    تعلیمات اسلام اور محفل

    معذرت کے ساتھ لیکن مجھے اس وقت یہی رائے بہتر لگتی ہے۔
  13. عمار ابن ضیا

    تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  14. عمار ابن ضیا

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    ارے وارث بھائی! اتنی منکسر المزاجی نہ دکھائیں۔۔۔۔! میں نے آپ کی شاعری پڑھ کر ہی آپ کے بارے میں یہ رائے قائم کی ہے کہ آپ کا شعری ذوق نہایت بلند ہے۔ اب انکار نہ کیجئے اور مجھے تلامذہ میں شامل ہونے کا شرف عطا فرمایئے۔
  15. عمار ابن ضیا

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    اب وارث بھائی سے گذارش ہے کہ یہاں تشریف لائیں اور اس غزل کی اصلاح فرماکر مجھے اپنا تلامذہ میں شامل ہونے کا شرف عطا فرمائیں۔۔۔
  16. عمار ابن ضیا

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    گذشتہ دنوں محفل پر وارث بھائی سے بات چیت کے دوران میں نے ان سے عرض کیا کہ اپنا کوئی تازہ کلام ارشاد کیجئے۔۔۔ تو کہنے لگے کہ <a href="http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=181446&postcount=384">آمد بالکل بند ہے۔</a>۔ یہی حال یہاں میرا بھی ہے۔ پھر انہوں نے بتایا کہ ایک مصرع ان کے ذہن میں...
  17. عمار ابن ضیا

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    ہاں نا بڑے بھائی! غلطی یہ ہے کہ ہم نے اپنے معاملات میں دوسروں کو زبردستی شامل کرلیا ہے۔۔۔۔۔۔۔! پرویزی حکومت کا یہ انتہائی گرا ہوا اقدام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔! یہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ ہم لوگوں کا سیاسی شعور کتنا بلند ہے اور حکومت سیاسی مقابلہ سے کتنا ڈرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال! آمر پھر آمر ہوتا ہے۔
  18. عمار ابن ضیا

    نواز شریف کی واپسی ، عدالتی حکم اور سعودی حکومت

    یہاں پاکستان میں سعودی آمریت جب پریس کانفرنس کررہی تھی، تو ایک صحافی نے سوال میں سپریم کورٹ کے کیس کا حوالہ دیا۔۔۔ جس پر جواب ملا کہ معاہدہ پہلے ہوا تھا یا سپریم کورٹ کا فیصلہ پہلے آیا تھا؟ یعنی کہ جو چیز پہلے ہوتی ہے وہ مقدم ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ایسا ہے تو پھر یہ ایک نیا ہی اصول وضع کیا ہے شہزادہ صاحب...
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شہرِ خموشاں میں کوئی ملنے نہیں آتا کیا آپ سے؟
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں منیر بھائی؟
Top