نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    اگر کسی کے پاس کچھ تحاریر یا کتب ان۔پیج میں کمپوز پڑی ہوں تو یونیکوڈ میں ڈھالنے کے لیے مجھے بھیج دیں۔۔۔۔۔۔۔۔! ;) اور فاتح بھائی! طلسم ہوشربا پر خصوصی توجہ دیں ازراہِ کرم۔۔۔! شدت سے انتظار ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اچھا۔۔۔۔۔ تو تازہ ترین نظم کے لیے "سمت" کے شمارہ کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔۔۔! جی وارث بھائی کو میری طرف سے بھی سلام عرض ہے۔
  3. عمار ابن ضیا

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    :haha: ویسے یہ آپ نے اچھا کیا ہے کہ وی۔بلٹین کے فیچرز خود سے متعارف کرانا شروع کیے ہیں۔۔۔ ورنہ زیادہ تر کا تو علم ہی نہیں تھا۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اللہ کا کرم ہے۔ حال چال بخیر۔ آپ سنایئے۔ کیسے مزاج ہیں؟ کوئی نیا کلام؟
  5. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ صرف ان ہی ساتھیوں تک محدود نہیں رہنا ہے جو ابھی اس حوالہ سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ بہتر ہے کہ ہم جلد سے جلد بنیادی باتیں طے کرلیں تاکہ اپنا پیغامِ امن پھیلایا جاسکے۔۔۔ جتنی زیادہ باریکیوں میں پڑیں گے اور بال کی کھال نکالیں گے، اتنا ہی مقصد سے دور ہوتے جائیں گے۔
  6. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میرا جوش و خروش تو بہرحال اب بھی تازہ ہے، اسی طرح جیسا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہے۔ لیکن یہ جوش و خروش تازہ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ مسلسل قدم اٹھائے جائیں۔۔۔ ایک جگہ رک کر اگر سوچ میں پڑ گئے یا اپنی حیثیت یا ضرورت کے بارے میں شک ہونے لگے تو حوصلے ٹوٹنے لگتے ہیں۔ ویسے بھی ہماری قوم کی سیاسی تربیت...
  7. عمار ابن ضیا

    میں صدر پاکستان بننا چاہتا ہوں

    دلچسپ ربط ہے واقعی!
  8. عمار ابن ضیا

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    بہت بہت شکریہ نبیل بھیا! فاتح بھائی! میرا شعری مجموعہ تو کوئی ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔ :( اصلاح مکمل ہوجائے، پھر دیکھیں گے۔۔۔۔ ;) تب تک آپ اپنا شعری مجموعہ تیار کریں۔۔۔!
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    سلامِ مسنون۔۔۔۔۔!
  10. عمار ابن ضیا

    گھناؤنا برفانی آدمی - تبصرہ کریں

    میں نے ابھی مکمل تو نہیں پڑھا لیکن جتنا پڑھا ہے وہ بہت حیرت انگیز اور آپ کی اعلیٰ تخلیقی اور ادبی صلاحیتوں پر گواہ ہے۔۔۔ بہت خوب لکھا ہے آپ نے تفسیر بھائی! اب تفصیلی رائے مکمل پڑھنے کے بعد دوں گا۔
  11. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں محسن بھائی! پہلے ایک پلیٹ فارم مہیا ہوجائے، ایک ڈھانچہ نظر آنے لگے، اس کے بعد دوسری باتوں کی طرف توجہ کیا جانا بہتر ہوگا۔
  12. عمار ابن ضیا

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ ٹینشن بہت ہے۔۔۔ اللہ کرے دن اچھا گزرے۔ آمین
  13. عمار ابن ضیا

    دی گریٹ ڈیبیٹ

    ارےےےےےےے یار! یہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی۔ ساجد اقبال اس موضوع پر پہلے ہی کچھ پوسٹ کرچکے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب کیا کروں؟؟؟ بہت بہت معذرت منتظمین صاحبان سے۔۔۔ اگر آپ لوگ چاہیں تو یہ دھاگہ توڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔ (ختم کردیں) ہاں، اگر دردِ دل رکھنے والے پاکستانی صاحبان اگر یہاں آکر پاکستان کے پڑھے لکھے طبقہ کی خوش...
  14. عمار ابن ضیا

    دی گریٹ ڈیبیٹ

    نہیں بڑے بھیا! ان باتوں سے سر میں درد نہیں ہوتا، بلکہ میں فریش ہوجاتا ہوں۔۔۔۔ دل کی بھڑاس نکال کر ;) اب میں ان صاحبان کی گفتگو کے اقباسات تحریر کرنا چاہوں تو کیا کروں؟ آدھی سے زیادہ بات تو "جیو" والوں نے ٹوووووووووووووں ٹوووووووووووووں کرکے سنسر کردی ہے۔۔۔ :(
  15. عمار ابن ضیا

    دی گریٹ ڈیبیٹ

    اور پھر اس ڈیبیٹ کے اختتام میں احمد رضا قصوری نے وہ بکواسات شروع کردیں جس کے نتیجے میں "جیو" والوں کو یہ پروگرام بہت سنسر کرنا پڑا اور ڈیبیٹ مکمل کئے بغیر جلدی سے ختم کردی۔۔۔ احمد رضا قصوری کی یہ میٹھی زبان والی گفتگو آپ اس پروگرام کے نویں حصے والی ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔۔۔ تاہم اگر آپ کا...
  16. عمار ابن ضیا

    دی گریٹ ڈیبیٹ

    دی گریٹ ڈیبیٹ 2007 گذشتہ دنوں "جیو" ٹی وی نیٹ ورک والوں نے ایک "دی گریٹ ڈیبیٹ 2007" کا انعقاد کیا جس کا موضوع صدارتی الیکشن تھا۔ چار مہمانان تھے۔ دو حکومتی مؤقف کے حامل اور دو حکومت مخالف۔ حکومتی مؤقف کے حمایتی صاحبان جناب شیر افگن نیازی اور وکیل احمد رضا قصوری تھے جبکہ ان کے مد مقبال جسٹس (ر)...
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    میرے ہاتھ ایک افسانہ لگا تھا ان۔پیج کا۔ سوچا اسے یونیکوڈ میں ڈھال کر پیش کردوں۔۔۔ اس کے علاوہ کبھی کوئی تحریر پسند آتی ہے تو اس پر اتتتتتتےےےےےےے سارے لوگ تبصرہ کررہے ہوتے ہیں اور میں حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا رہتا ہوں۔ ابھی شعیب سعید شوبی نے ایک اردو کارٹون گیم پیش کیا تھا، میں کچھ پوچھ بھی...
  19. عمار ابن ضیا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    پچھلے صفحہ پر رضا صاحب کی جو تحریر نمبر 12 ہے، اس میں انہوں نے جو تصویری اقتباسات پیش کیے ہیں، اس میں یہ حوالہ بھی شامل ہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ آج کا دن اچھا گزر جائے۔
Top