نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    اگر ہماری مرضی کا فیصلہ آئے تو سر آنکھوں پر اور ہماری مرضی کے خلاف آئے تو لعنت بھیجیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ :mad: عدلیہ نے فیصلہ دیا ہے تو بہرحال تسلیم کرنا ہی ہے۔ چینخ پکار لاحاصل ہے ابھی۔ عدلیہ نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ہر غلط کام سیاستدان کرلیتے ہیں اور پھر سارا بوجھ عدلیہ پر ڈال دیتے ہیں۔۔۔ یہ کون سی...
  2. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال!

    ہمارے ہاں کا موسم۔۔۔۔ وہی گرم :(
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    سلامِ مسنون! میرے بعد شاید فاتح بھائی تشریف لائیں۔
  4. عمار ابن ضیا

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    مجھے شکایت ہے۔۔۔۔۔۔۔ لائبریری والے سیکشن میں کبھی کچھ پوسٹ کرنا چاہو بھی تو وہ منہ چڑاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
  5. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    واؤؤؤؤ۔۔۔۔۔! تو ہم اس منزل تک پہنچ ہی گئے۔۔۔ پہلا مرحلہ طے ہونے کو ہے۔۔۔ محسن حجازی صاحب، ظفری بھائی، محب بھائی، ابو شامل۔۔۔ اور میں۔۔۔! ان شاء اللہ یہ کارواں بڑھتا ہی جائے گا۔ (نبیل بھیا! آپ کیوں اتنے خاموش ہیں؟؟؟؟ :confused:) میرا خیال ہے کہ اب ضرورت ہے لائحہ عمل اور طریقہ کار طے کرنے کی۔۔۔...
  6. عمار ابن ضیا

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ کچھ کر دکھاؤں۔۔۔۔۔ کیسے؟
  7. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    اس موضوع کی مناسبت سے، کل رات میں نے کچھ منظوم رقم کیا ہے۔ ملاحظہ ہو: جواہر کی، نہ چاندی کی، نہ گوہر کی ضرورت ہے اٹھو کہ قافلے والوں کو رَہبر کی ضرورت ہے ضرورت ایک ایسے کی جو زخموں پر رکھے مرہم ضرورت ہے، ہمیں ایسے برادر کی ضرورت ہے بہلتے آئے ہیں ہم جھوٹے وعدوں، اونچے نعروں سے ہماری...
  8. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    تنظیمیں بہت ہیں، واقعی بہت ہیں لیکن جس قسم کا خواب ہم لوگ دیکھ رہے ہیں، اس خواب کی تعبیر ہمیں کوئی تنظیم فراہم نہیں کرتی۔۔۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اس وقت پاکستان کی ہر سیاسی جماعت اپنے ذاتی مفاد رکھتی ہے، ملکی مفاد کی خاص اہمیت نہیں۔۔۔ یہ بات میں سو فیصد یقین سے کہہ رہا ہوں۔ ایک ایک سیاسی جماعت...
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد۔ صلی اللہ علیہ وسلم الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    سلامِ مسنون! بدتمیز کو تو دعوت دینا بے کار ہی لگتا ہے، ڈاکٹر صاحب کو دعوتِ تحریر ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    خدا کرے کہ ہم اپنے حصہ کی ذمہ داریاں اور فرائض ادا کرسکیں۔۔۔۔ (آپ مجھے عمار پکار لیا کریں۔۔۔۔۔۔)
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وعلیکم السلام ظفری بھائی! طبیعت اب بہتر ہے الحمد للہ۔ آپ سنایئے، کیسے مزاج ہیں؟ ایک بات کہوں؟ آپ میرے پسندیدہ موضوعات پر بہت اچھا لکھتے ہیں، بالکل میرے دل کی ترجمانی کرنے والی تحاریر۔۔۔! جن سے مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ لوگ غلط ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ دیارِ غیر میں جاکر پاکستانی قوم اپنے ملک کا درد...
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آپ ہی غائب ہیں۔۔۔۔۔۔ روز آیا کریں تو یہ سنسان سنسان فضا نہیں محسوس ہوگی۔۔۔۔۔۔! :) اب تو ماشاء اللہ ساجد، وارث، فاتح، ظفری برادران و دیگر باقاعدگی سے محفل کا موسم خوشگوار رکھتے ہیں۔
  14. عمار ابن ضیا

    درویش منش احمدی نژاد

    ایک نظر بی۔بی۔سی پر لکھے جانے والے وسعت اللہ خان کے بلاگ پر بھی قصہ محمود
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    حال چال بخیر الحمدللہ۔ رمضان فرسٹ کلاس۔۔۔۔! بس آپ کی طرف ائیر کنڈیشنڈ فضا میسر نہیں ہے۔ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    سمیع یوسف

    ایک اور اہم بات۔۔۔۔۔! گزری اتوار کو ایکسپریس کے میگزین "سنڈے ایکسپریس" میں سامی یوسف کے تعارف پر دو صفحات شائع ہوئے ہیں۔۔۔۔ بہت اچھا اور معلوماتی لکھا ہے۔
  17. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    شاکر بھائی! مذاق تو اڑایا ہی جاتا ہے شروع میں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم آنکھیں بند کرلیں مسائل سے۔۔۔۔۔۔ جوانوں میں سے کچھ لوگ آگے آئیں گے تو آہستہ آہستہ صورتحال بہتر ہوتی جائے گی ان شاء اللہ اور لوگ مذاق اڑانے کے بجائے ہمارے ساتھ شمولیت کو ترجیح دیں گے۔
  18. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    واہ محسن حجازی صاحب! آپ نے تو گویا میرے دل کی بات کہہ دی۔ میں گذشتہ کچھ عرصہ سے اپنے بلاگ پر کئی تحاریر اسی موضوع پر لکھ چکا ہوں اور میں زور دیتا رہا ہوں کہ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے۔ اتنی منصوبہ بندیاں ہوئی ہیں، اتنا کچھ لکھا گیا ہے، اتنے تجزیئے کئے گئے، لیکن کمی کس چیز کی ہے؟ عملی قدم کی۔...
  19. عمار ابن ضیا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    :eek: یہ تو حیرت انگیز بات ہی ہے۔ :) وہی شمشاد بھائی والا جواب۔۔۔۔ کم سے کم دو اور زیادہ سے زیادہ جتنے ہوسکیں۔ بالکل عام نمازوں کی طرح پڑھنی چاہئیں، کوئی خاص ترتیب کیا ہوگی؟ دو دو رکعت کرکے پڑھنا بہتر ہے۔ میں تو نہیں سمجھتا کہ یہ ٹھیک ہوگا۔ کیونکہ نماز میں سورتوں کی ترتیب کے ساتھ ساتھ اس بات...
Top