نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    بڑے بھیا! کل اتوار تھا۔۔۔۔ اور ویسے بھی میری طبیعت آج کل ناساز ہی چل رہی ہے۔۔۔! اور یہ آپ کو کیا ہوا ہے؟ خوش مزاجی سے اتنی سختی؟؟؟ :confused: (روزہ تو نہیں لگ رہا؟؟؟؟) :grin:
  2. عمار ابن ضیا

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نبیل بھیا! حوصلہ ہارنے کی بات نہیں۔۔۔ چلیں آپ اور مجھ سمیت کچھ لوگ اختلافِ رائے برداشت کرلیں گے لیکن مجموعی طور پر جو صورتحال نظر آرہی ہے مباحث کی، وہ افسوس ناک ہی ہے۔ :(
  3. عمار ابن ضیا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    افففففففف! :(
  4. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    لگے ہاتھوں میں بھی حاضری لگائے دیتا ہوں۔ سلامِ مسنون ساتھیو! فاتح بھائی کی آمد متوقع ہے۔
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ملاحظہ ہو: اس سے پیار کیوں کرتا؟
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    توبہ ہے! آج کل تو سب ہی ہم کراچی والوں پر چورن چٹنی والے کے حامی ہونے کا الزام دھرتے ہیں۔۔۔۔۔ :( کیا کریں؟؟؟ آپ غزل تو ملاحظہ کریں ذرا، اصلاحِ سخن والے زمرے میں :)
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آپ لوگ داد دیں گے، اسی لیے تو یہاں پیش نہیں کرنی۔۔۔۔۔۔ مجھے داد نہیں، اصلاح چاہئے :grin: (یہ ایک روایتی اور غیر روایتی شاعر کا فرق ہے۔۔۔۔۔;) )
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اوہ۔۔۔۔۔! مجھے ایک ای۔میل لکھنے میں تھوڑی دیر ہوگئی۔۔۔۔۔۔ ;) میں آپ لوگوں کی موجودگی میں اپنا کلام کیا پیش کروں؟ ویسے ابھی کوئی تازہ غزل ہے بھی نہیں! ایک لکھی تھی جو کہ اصلاحِ سخن والے زمرے میں رکھ دی ہے۔۔۔۔!
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    سلامِ مسنون! نامی گرامی شعراء کے درمیان مداخلت کی گستاخی! کیسے مزاج ہیں صاحبان کے؟
  11. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    فورم پر مضامین کو کیا ترتیب دینا ہے؟؟؟؟ میرا خیال ہے کہ اگر کوئی بندہ فورم پر آکر یہاں کا مزاج سمجھ جائے تو پھر وہ کسی نہ کسی طرح آگے بڑھ ہی جائے گا۔۔۔
  12. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    صحیح! میں یہی سوچ رہا تھا کہ اردو ویب کے صفحہ اول کے لیے جو لکھنے کی بات کی ہے، تو وہ اچھا خاصا تفصیلی ہوگا تو اسے لکھنے کی ذمہ داری کون لے گا؟ اب آپ ہی ان پراجیکٹس کے انچارج صاحبان سے بات کرلیں۔۔۔! تعلیمی سال تو ابھی شروع ہوا ہے۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بالکل...
  13. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    بڑے بھائی! یہ "چورن فروش" کو آپ کراچی والوں سے منسوب نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔ وہ کسی پاگل خانے سے بھاگا ہوا شخص لگتا ہے۔۔۔! :grin:
  14. عمار ابن ضیا

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    :haha::haha: اور کچھ بچا تو نہیں؟؟؟ :grin:
  15. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اور اب یہ بندہ حاضر ہے۔۔۔۔! سلامِ مسنون، پاکستان والوں کے لیے صبح بخیر! میرے علاوہ تو اس وقت صرف منصور حلاج ہی نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ان کو دعوت دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔! :)
  17. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    جی ہاں! روپے کی تو مجھے بھی اتنی زیادہ فکر نہیں ہے کیونکہ محفل پر مجھے یہ کوئی مسئلہ نہیں لگتا۔ شکر ہے کہ اسٹیکر والے مشورے کا مذاق نہیں اڑایا گیا۔۔۔ ;) باقی، نبیل بھائی، زکریا صاحب، قیصرانی بھائی اور محب بھائی اس طرف آکر کچھ اظہارِ خیال فرماکر اس بات کو فائنل کریں تو عملی قدم اٹھائیں۔۔۔ (ایک تو...
  18. عمار ابن ضیا

    مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی جان!
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    :haha: کیوں اپنی صحت پر ظلم کرتے ہیں وارث بھائی!
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کراچی کا موسم تو اچھا خاصا گرم ہے۔۔۔۔۔ روزے اچھے جارہے ہیں۔۔۔۔۔ دو دن سے بیماری میں گزر رہے ہیں۔۔۔ آپ کے ہاں کا موسم کیسا ہے؟
Top