نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    یہ تو ہوبہو آج کل کے مشہور سیاسی الفاظ دہرادیئے ہیں آپ نے;)
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام ظفری بھائی! کیسے مزاج ہیں؟
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    صحیح فرمایا۔۔۔۔۔ ایسا کریں کہ اگلا دھاگہ کھولنے کا نیک فریضہ آپ اپنے مبارک ہاتھوں سے انجام دیں۔۔۔ جب منتظم آئیں گے تو اسے مقفل کردیں گے۔
  4. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    اب دوسرے حصہ کی طرف۔۔۔۔! نبیل بھائی! آپ کا کام آسان کرنے کی غرض سے۔۔۔!:grin: اسٹیکر پر اردو محفل کے بجائے اردو ویب کا پتہ دینے کا خیال اس لیے آیا تاکہ اردو ویب کے سروق ہی پر اردو ویب کے تمام شعبوں سے مبتدی کو جامع معلومات فراہم کردی جائے۔۔۔ کوئی صاحب ایک آرٹیکل لکھ دیں۔۔۔ ابتداء میں کچھ جملے...
  5. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    اردو محفل پر رضا کاروں کی تعداد میں اضافہ کے لیے ایک اور خیال میرے ذہن میں کلبلایا ہے۔۔۔ نجم شیراز، بابر ملک، فرحان آغا وغیرہ نے الرحمن الرحیم کے نام سے ویب سائٹ بنائی تھی۔۔۔ اس کی تشہیر انہوں نے یوں کی تھی کہ ٹرانسپیرنٹ اسٹیکرز چھپوائے تھے جن پر ویب سائٹ کا ایڈریس اور ایک دو جملے لکھے تھے اور...
  6. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عمار ابن ضیا

    گھناؤنا برفانی آدمی - تبصرہ کریں

    شکریہ جناب!
  8. عمار ابن ضیا

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    ہاں! بچے سمجھ گئے ہیں اب دادی اماں! :( رمضان میں تو کیا، میں نے ویسے بھی اس بات پر ناراض نہیں ہونا تھا۔۔۔ اب میں اور کیا بولوں؟؟؟؟:grin:
  9. عمار ابن ضیا

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    بندہ پھنسا ہے مصیبت میں اور یہاں مشورے اور باتیں ایسی ہورہی ہیں کہ بسسسسسسس! ساغر! میرا آپ کو مشورہ ہے کہ عبید بھائی سے خاص پیغامات (ذ۔پ) کے ذریعہ رابطہ رکھیں۔۔۔ ان کے مشورے اچھے اور قابلِ عمل ہیں!
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    :grin: شادی شدہ صاحبان کی بھی کیا ہی دلچسپ زندگی ہوتی ہے نا۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔! صبح بخیر۔
  11. عمار ابن ضیا

    ویب ڈویلپنگ کے رہنما اصول

    بہت شکریہ نظامی صاحب!
  12. عمار ابن ضیا

    گھناؤنا برفانی آدمی - تبصرہ کریں

    اس ربط پر جانے سے روکا کیوں جارہا ہے؟؟
  13. عمار ابن ضیا

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    ارےےےے ہاں! آپ کے آفیسر کا رویہ ٹھیک نہیں تھا۔۔۔۔۔۔ ویسے آج کل یہاں لوگوں کے رویئے اسی طرح کے ہوگئے ہیں۔۔۔ ڈونٹ وری!
  14. عمار ابن ضیا

    اعتراف شکست۔۔۔

    ممکن ہے کہ یہ آخری مکا پوری لڑائی کا آخری مکا نہ ہو بلکہ پرویز صاحب کی طرف سے آخری مکا ثابت ہو۔۔۔ ویسے تو اس پورے منظرنامے میں، ایک مکا میں بھی مارنے کی کوشش کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔!:) مگر کوئی ساتھ ہی نہیں دے رہا!
  15. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔ لگے رہو! :)
  16. عمار ابن ضیا

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اب ٹھیک ہے۔۔۔! (مجھے پتا ہے کہ مذاق میں ہی لکھا تھا تم نے)
  17. عمار ابن ضیا

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    میں تو چونکہ گھر میں سب سے بڑا ہوں اس لیے نہ لاڈ پیار والی بات ہے اور نہ ڈانٹ ڈپٹ والی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں شاید ابو کے ہاتھوں مار بھی کھائی تھی لیکن اب تو ایسا کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    کیوں؟ آپ نے ابھی تک شاپنگ اسٹارٹ نہیں کی ہے؟
  19. عمار ابن ضیا

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    بھائی! ہمت نہیں ہارنی ہے۔۔۔۔۔ ارے میرا خیال ہے کہ آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے۔۔۔ یہاں کراچی میں تو نوکری مل ہی جاتی ہے کسی نہ کسی طرح۔۔۔۔ مجھے دیکھ لیں۔۔۔ ایف۔اے کررہا ہوں، ساتھ ساتھ ایک ادارے کا کمپیوٹر سیکشن بھی سنبھالا ہوا ہے حالآنکہ میں نے کمپیوٹر میں کوئی ڈپلومہ وغیرہ...
  20. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی نئی سج سج پر ساغر کی طرف سے مبارک باد

    بہت خوشی ہوئی جی آپ کو دیکھ کر! اور آپ کی ملازمت کے لیے ڈھیر ساری دعائیں!
Top