نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بہت خوب! تو اب تک یہ باتیں سامنے آئی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تنظیم کی بنیاد دین و مذہب پر نہ ہو، تنظیم غیر سیاسی ہو، تنظیم کے اراکین آپس میں ایک دوسرے سے رابطہ رکھیں اور ممکن ہو تو ملاقات بھی کریں، ہفتہ میں ایک دن آن لائن میٹنگ کا رکھا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تنظیم کے غیر سیاسی ہونے پر مجھے...
  2. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    ارے نہیں بھائی۔ نہ معذرت کی ضرورت ہے اور نہ خاموش رہنے کی۔ بلکہ ضرورت ہے کہ آپ بھی اپنی تجاویز پیش کریں۔ یہاں جو کچھ گفتگو ہوئی ہے، وہ مختلف لوگوں کی تجاویز ہی تو ہیں۔ کوئی حتمی رائے تو نہیں۔ ہم میں سے اکثر لوگ موجودہ سیاسی نظام میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔۔۔۔ اور یہاں گفتگو کا مقصد یہ ہے کہ ہم اس...
  3. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    سات نکات میں سے ایک نکتہ جو سب سے پہلا ہے، وہ محفل سے تعلق نہیں رکھتا نا۔۔۔۔۔۔ یعنی سیاسی پہلو۔ نیٹ اگرچہ خیال و خواب کی دنیا ہوگی لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس پر دیکھے جانے والے خوابوں کی تعبیر بھی مل سکتی ہے۔۔۔۔ بصورت دیگر اگر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ہے تو موجودہ سیاسی نظام و افراد پر تنقید...
  4. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    پہاڑ کون ڈھارہا ہے بھئی؟ لیکن کچھ بنیادی باتیں تو طے ہونی ہیں نا۔۔۔۔۔۔ یا وہ بھی نہیں؟ چلیں سب سے پہلے مقصد کا تعین کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!
  5. عمار ابن ضیا

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    بہت شکریہ۔ آپ نے مسئلہ کافی حد تک‌ آسان کردیا۔۔۔۔۔۔۔ فاتح بھائی! اب آپ بلا جھجک وہ فائلز مجھے بھیج دیں۔۔۔۔ میرا ای۔میل ایڈریس تو پتا ہے نا آپ کو؟ نہیں تو میری پروفائل سے دیکھ لیں۔ ہاٹ۔میل پر بھیجئے گا۔ شکریہ۔
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ کیا حال ہیں منیر بھائی؟
  7. عمار ابن ضیا

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    باجو! بالکل ممکن ہے ایسا بھی۔ جس ممبر کی پوسٹ پڑھنے کا دل نہ چاہے، اس ممبر کو نامنظور افراد کی فہرست میں شامل کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ اس رکن کی پروفائل میں جائیں۔ وہاں لکھا ہوگا کہ اسے اپنے دوستوں کی فہرست میں شامل کریں یا اسے نامنظور افراد کی فہرست میں شامل کریں۔۔۔ تو اگر اسے آپ نامنظور افراد کی...
  8. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  9. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    فاروق سرور صاحب! بہت اچھی تجاویز دی ہیں آپ نے۔۔۔۔۔۔ اور یقینا یہ قابلِ عمل ہیں۔ میرے نزدیک، جو سب سے پہلا قدم ہے وہ یہ ہے کہ ہم اس تنظیم/ تحریک کے مقاصد کا تعین واضح واضح الفاظ میں کرلیں۔ مثلا: 1۔ یہ تنظیم سیاسی ہوگی۔ 2۔ اس کی بنیاد اگرچہ دین اسلام پر ہوگی تاہم اس کے دروازے ہر دین و مذہب کے لیے...
  10. عمار ابن ضیا

    کل کا کالم

    بہت ہی بہترین کالم ہے یہ۔۔۔۔ کل میں نے بھی جب اخبار میں پڑھا تھا تو سوچا تھا کہ یہاں بھی پیش کروں گا۔
  11. عمار ابن ضیا

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    یہ الگ فریم سے کیا مراد ہے؟ کیا کسی نے ہر قطعہ اور رباعی الگ الگ ٹیکسٹ بکس بناکر لکھی ہے؟؟؟ :eek: اگر ایسا بھی ہے تو بھیج دیں۔۔۔ تھوڑا تھوڑا کرکے ہو ہی جائے گا۔۔۔ بس وقت لگے گا۔۔۔۔۔۔!
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ابھی تو محفل سونی سونی ہے۔۔۔۔۔۔!
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    چلو! جو بھی وجہ بنی واپس آنے کی، بس اتنا بہت ہے کہ واپسی ہوگئی۔۔۔۔ اب ناراضگی کے کچھ اسباب پر روشنی ڈالنا پسند کریں گی آپ؟
  14. عمار ابن ضیا

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ اتنی جلدی ہے تو اپنی پارٹی کیوں نہیں بنالیتیں؟؟؟ بی بی کی ٹکر پر بی بی۔۔۔ اور امین فہیم والا رتبہ میرا۔۔۔۔ ٹھیک؟
  15. عمار ابن ضیا

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ کیا کیا سوچوں؟ :(
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    سمیع یوسف

    ان کا نام "سامی یوسف" لکھا جاتا ہے۔
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وعلیکم السلام اور صبح بخیر۔۔۔۔ آپ کا اندازہ درست نکلا۔ میں چلا آیا، لیکن آپ اکیلے اکیلے گھوم پھر کر جا چکے ہیں۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وارث بھائی! بہت غیر محسوس طریقے سے آپ کی پوسٹس کی تعداد مجھ سے کہیں آگے نکل گئی ہے۔۔۔۔۔۔ :) مبارک۔ فاتح بھائی بھی بس چھونے ہی کو ہیں۔
  20. عمار ابن ضیا

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    بالکل بھیج دیں۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ اسے کامیابی سے یونیکوڈ میں تبدیل کردوں گا۔
Top