نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    اقبال حُسن اور عشق

    ہاہاہاہاہا!!!!!!! خلیل بھائی اب اس پر قہقہے لگانے کے علاوہ اور کیا کیا جاسکتا ہے۔ واقعی لاجواب!!!!! اس تصرف پر تو اقبال بھی مسکرا اٹھتے ۔ بہت زرخیز ذہن اور طبیعت پائی ہے آپ نے! اللہ سلامت رکھے ! یونہی مسکراہٹین بکھیرتے رہیں!!
  2. ظہیراحمدظہیر

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    کہنے کو میں گویا ہوں ، بڑی دیر سے چپ ہوں کیا خوبصورت کہا ہے !!! واہ واہ خلیل بھائی! اللہ آپ کو سلامت رکھے!
  3. ظہیراحمدظہیر

    کیچڑ میں کنول

    میں عام طور پر کوئلے کے کاروبار سے دور ہی رہتا ہوں۔ لیکن کبھی کبھی نادانستگی میں کوئلوں کی دکان سے گذر ہو ہی جاتا ہے۔ کل کچھ ایسا ہی ہوا۔ میں کتابوں کی دکان سمجھ کر داخل ہوا لیکن اندر جا کر معلوم ہوا کہ کوئلوں کا کاروبار ہورہا ہے۔ واپس پلٹنے ہی لگا تھا کہ ایک چمکدار شے نظر آئی۔ سن رکھا تھا کہ...
  4. ظہیراحمدظہیر

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    امجد بھائی آپ کمال لکھتے ہیں!!!! بہت اعلی!!! اس بڑی عید کی کیا بات ہے!! :):):):):)
  5. ظہیراحمدظہیر

    باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے

    واہ واہ !!! کیا بات ہے راحیل بھائی !! آپ ہی کی غزل ہے!! سب کا ہوتا ہے درد کوئی نہ کوئی درد کا کوئی کوئی ہوتا ہے بھئی کیا اچھا کہا ہے !!! واہ واہ ۔سبحان اللہ سبحان اللہ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    مال و متاعِ درد میں سمجھو نہ کم ہمیں ۔ میراث میں ملے ہیں یہ نسلوں کے غم ہمیں

    مال و متاعِ درد میں سمجھو نہ کم ہمیں ۔ میراث میں ملے ہیں یہ نسلوں کے غم ہمیں
  7. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ (١) ٱلَّذِينَ هُمۡ فِى صَلَاتِہِمۡ خَ۔ٰشِعُونَ (٢) وَٱلَّذِينَ هُمۡ عَنِ ٱللَّغۡوِ مُعۡرِضُونَ (٣) وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِلزَّكَوٰةِ فَ۔ٰعِلُونَ (٤) بے شک ایمان والے فلاح پاگئے (۱) وہ (ایمان والے) جو اپنی نماز میں عاجزی اختیار کرتے ہیں (۲) اور جو بے ہودہ باتو ں سے...
  8. ظہیراحمدظہیر

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    سارے برتن مجھے دھونے تھے، kitchen بھی دھویا کیوں توقف تھا مرے کلمہء اقرار کے بیچ ہا ہااہاہاہاہاہ!!!!!!! خلیل بھائی لگتا ہے کہ آپ نے ابھی تک پوری طرح ہتھیار نہیں ڈالے ! بھئی کلمہء اقرار بالکل صاف صاف اور واضح ہونا چاہئے ۔ اس کلمے میں این و آن کی گنجائش نہیں ۔ :):):)
  9. ظہیراحمدظہیر

    تازہ غزل :

    المنجد ( سائز ۵۵ ایم بی) اور مصباح اللغات (سائز ۳۰ ایم بی) دونوں پی ڈی ایف میں آرکائیو پر موجود ہیں ۔ ڈاؤن لوڈ کرلیجئے ۔ربط یہ رہے ۔ Al Munjad, Arabic To Urdu Dictionary : Free Download & Streaming : Internet Archive Misbah Ul Lughat Arabic Urdu : Free Download & Streaming : Internet Archive
  10. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    تَبَ۔ٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ (١) ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلۡمَوۡتَ وَٱلۡحَيَوٰةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ أَيُّكُمۡ أَحۡسَنُ عَمَلاً۬‌ۚ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡغَفُورُ (٢) وہ ذات با برکت ہے کہ جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ جس نے موت اور زندگی کو...
  11. ظہیراحمدظہیر

    آج کی آیت

    احباب سے ایک گزارش: قرآن کا متن نستعلیق کی نسبت نسخ یا ثلث میں پڑھنا زیادہ آسان ہوتا ہے کہ اس میں اعراب صاف صاف نظرآتے ہیں اور ہم قرآن انہی فونٹ میں پڑھنے کے عادی بھی ہیں ۔ قرآنی آیات کو نستعلیق سے نسخ میں تبدیل کرنے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں : ۱۔ کسی بھی قرآنی سائٹ سے قرآنی متن اور ترجمہ...
  12. ظہیراحمدظہیر

    تازہ غزل :

    بہت شکریہ ظہیر بھائی ! مقصد یہی تھا کہ کچھ ہنسی مسکراہٹ کا سامان بھی ہونا چاہئے ۔ شاعر لوگ ہروقت سنجیدہ اور رنجیدہ باتیں روتے رہتے ہیں ۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ کو یہ مذاق پسند آیا ۔ :):):)
  13. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح " ہے سکوت رو رہا ، کوچہ ویران بھی

    کلیم بھائی ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی اس لڑی سے سیکھ لیں ۔ جس طرح آپ نے اوپر لوگوں کا نام لکھ کر انہیں ٹیگ کیا ہے وہ ٹیگ نہیں ہوا۔ یہ ٹیگ تو آپ کے مراسلے کے سرچ ٹیگ ہیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح " ہے سکوت رو رہا ، کوچہ ویران بھی

    واہ واہ! بہت خوب، کلیم بھائی ! بہت اچھی کاوش ہے ! محفل میں خوش آمدید!! یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ شعر سے دلچسپی رکھتے ہیں ۔ لیکن آپ کی اس کاوش کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں ۔ کسی بھی فن اور ہنر کی طرح شاعری سیکھنے میں بھی وقت اور محنت درکار ہوتی ہے ۔ اگر آپ کا شوق...
  15. ظہیراحمدظہیر

    تازہ غزل :

    خواہرم ، اسے سمجھنے کی قطعی کوشش نہ کیجئے ۔ ہوسکے تو فاتح بھائی کے نام میرا جوابی مراسلہ دیکھ لیجئے ۔ اور پھر ہنسنا مت بھولئے گا ۔ ویسے آپ ایک دن لیٹ ہوگئی ہیں۔ :):):)
  16. ظہیراحمدظہیر

    لوگ ٹوٹے ہوئے ، سالم درودیوار کے بیچ

    نوازش عبداللہ ! بہت بہت شکریہ تمہارا ! ویسے آنکھوں پر اگر پان کے بجائے کھیرے کے سلائس رکھیں تو سنا ہے کہ نظر اور تیز ہوجاتی ہے ۔ آپ کا کیاخیال ہے ؟ بہت شکریہ عاطف! بھئی آپ کی طبیعت تو ہمہ وقت حاضر رہتی ہے ۔ کیا بات ہے ! آپ تابش بھائی کی فکر نہ کریں اور اطمینان سے لکھیں ۔ میں انہیں باتوں...
  17. ظہیراحمدظہیر

    السلام علیکم عادل! محفل میں خوش آمدید!!

    السلام علیکم عادل! محفل میں خوش آمدید!!
  18. ظہیراحمدظہیر

    تازہ غزل :

    عاطف بھائی اگر وقت ملے تو تجریدی غزل کے موضوع پر کچھ روشنی ڈالئے گا ۔ آجکل یہ اصطلاح سننے میں آتی رہتی ہے ۔ بشیر بدر صاحب کی ایک غزل اس کی مثال میں پیش کی جاتی ہے ۔ جس کے چند اشعار کچھ یوں ہیں : شیشے کی سلائی میں کالے بھوت کا چڑھنا بام، کاٹھ کا گھوڑا ، نیم، کانچ کی گولی برف میں دبا مکھن...
  19. ظہیراحمدظہیر

    تازہ غزل :

    بہت شکریہ مزمل بھائی ! آپ نے اس مذاق کی اس درجہ عزت افزائی کی ۔ میرا خیال ہے کہ میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں ۔اس منظوم کاوش کو اگر تمام سیاق و سباق سے نکال کر دیکھا جائے تو ظاہر ہے کہ اس کی حیثیت مہمل گوئی سے زیادہ کچھ نہیں ۔ لیکن اپنے تمام سیاق و سباق کے ساتھ یہ ایک واقعہ ضرور بن جاتی ہے ۔اور...
  20. ظہیراحمدظہیر

    تازہ غزل :

    قسم لے لیجئے عاطف بھائی یہ مہمل گوئی کسی بھی قسم کی اغلبیت کے زیرِ اثر نہیں تھی ۔ ہمیں تو امرود دیکھے ہوئے بھی ایک زمانہ ہوگیا ۔ :LOL::LOL::LOL: شاہ صاحب آپ کو زیارتِ حرمین مبارک ہو ! اللہ تعالٰی عمرہ قبول فرمائے ۔ ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا کیجئے ۔
Top