میرے پاس استاد شمس الدین اعجاز کے رسالے نظمِ پروین ، اعجاز رقم ، مرقع نگاریں اور ارژنگِ چین مجلد صورت مین موجود ہیں ۔ ان رسائل میں درجنوں کے حساب سے تختیاں موجود ہیں کہ جن میں الفاظ کے وصل و فصل اور کرسی کے نمونے بہت ہی عمدہ حالت میں موجود ہین ۔ اس کے علاوہ حروف کے جوڑ اور پیوند وں کی ان گنت...