بہت معلوماتی تبصرہ ہے! بہت شکریہ بدرالفاتح! ایسا کمال عربی جیسی وسیع زبان ہی میں ممکن ہے کہ جس میں ایک مطلب کی ادائیگی کے لئے درجنوں الفاظ اور ایک لفظ کے درجنوں معانی ہوتے ہیں!
عربی میں غیر منقوط کتب کی بھی کئی مثالیں ہیں ۔ ایک غیرمنقوط کتاب مجھے سید بدیع الدین شاہ راشدی کے ذاتی کتب خانے مین...