سبحان اللہ ، سبحان اللہ !!! کیا اعلیٰ اشعار ہیں ! بہت خوب عباداللہ بھائی !!!
بہت رواں دواں اور زور آور غزل ہے ! بہت ہی خوب!! آپ نے اسے اصلاحِ سخن میں پوسٹ کیا لیکن کچھ معمولی سے اسقام کے علاوہ تو کہیں اصلاح کی حاجت نہیں ۔
نیم وا غنچہ ء لب پر ہے تبسم کی کھنک
یا کہ اکسیر پئے رنجِ زماں ہے کوئی...