وہ! بہت خوب! اچھے موضوع پر لکھا ہے!
البتہ کچھ لسانی کمزوریاں ہیں جو وقت کے ساتھ بہتر ہونی چاہئیں ۔ کوشش ہونی چاہئے کہ روز مرہ اور محاورہ میں الفاظ کی ترتیب کو حتی الامکان برقرار رکھا جائے ۔ دو لفظی یا سہ لفظی محاورے میں بعض دفعہ ترتیب بدلنے سے تعقید پیدا ہوجاتی ہے اور بعض اوقات گراں بھی گزرتا...