فرقان بھائی کچھ عجب نہیں کہ بعض مصرعوں میں کچھ معنی بھی پیدا ہوگئے ہوں ۔ اس کے لئے میں آپ سے انتہائی معذرت خواہ ہوں ۔ :):):) میرا ایسا کوئی ارادہ نہین تھا ۔
یہاں امریکا مین انگریزی شاعری کے لئے ایک ٹول فروخت ہوتا ہے ۔ ایک ڈبے میں مقناطیسی گتے پر چھپے ہوئے چند سو الفاظ ہوتے ہیں جو فرج یا کسی...