نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    درخت آدمی (کمزور دل حضرات اپنے رسک پر دیکھیں)

    قبلہ میں خیر اور شر کی بات کر رہا ہوں۔ کیا شیطان کے وجود سے آپ انکار کرتے ہیں؟
  2. فرخ منظور

    ایک ایسا پرندا جو تقریباً ہر آواز نکال سکتا ہے!

    ظاہر ہے کائنات کی عمر ارب ہا سال ہے اور انسان اس سے بہت چھوٹا ہے۔ علم حاصل کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا نا۔
  3. فرخ منظور

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    امریکہ نے ہی آئی ایس آئی کے طالبان کے ساتھ مضبوط روابط قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ ظاہر ہے اتنے مضبوط روابط اتنی جلدی کیسے ختم ہو سکتے ہیں۔
  4. فرخ منظور

    درخت آدمی (کمزور دل حضرات اپنے رسک پر دیکھیں)

    اس کا مطلب ہے دونوں بیک وقت موجود ہیں۔ کسی ایک کی بھی عدم موجودگی نہیں ہے۔
  5. فرخ منظور

    درخت آدمی (کمزور دل حضرات اپنے رسک پر دیکھیں)

    تو پھر یہ ستیزہ کار کیسے ہو سکتے ہیں؟
  6. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا (قتیل شفائی) قلندر
  7. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل کی بستی عجیب بستی ہے لوٹنے والے کو ترستی ہے (شاعر نامعلوم) "ترستی"
  8. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا گردش جہاں کی ہے تلخی بڑھی ہوئی کیوں نشہ و خمار کا موسم اداس ہے قلب و نظر کے آئینہ کو دیجیے جلا ذوق جمال یار کا موسم اداس ہے (شاعر نامعلوم) "گردش"
  9. فرخ منظور

    درخت آدمی (کمزور دل حضرات اپنے رسک پر دیکھیں)

    شر کے بغیر خیر کا تصور ممکن نہیں۔ ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغِ مصطفوی سے شرارِ بو لہبی (اقبال)
  10. فرخ منظور

    درخت آدمی (کمزور دل حضرات اپنے رسک پر دیکھیں)

    اس بیماری کے متعلق اس لنک پر دیکھیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Epidermodysplasia_verruciformis
  11. فرخ منظور

    قدرت اللہ شہاب کی برسی

    Qurdratullah Shahab grave http://www.dailytimes.com.pk/default...11-2004_pg7_39
  12. فرخ منظور

    آج کا شعر - 4

    مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دورِ جام ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں (غالب)
  13. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے (مومن) خاک
  14. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    باغِ بہشت سے مجھے حکمِ سفر دیا تھا کیوں کارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر (علامہ اقبال) "دراز"
  15. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیوں نہ فردوس میں دوزخ کو ملا لیں یارب سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی (غالب) "سیر"
  16. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھی تو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں (ساحر لدھیانوی) "بس"
  17. فرخ منظور

    ہارٹ اٹیک (نظم) از فیض احمد فیض بزبان ضیا محی الدین

    پسند فرمانے کے لئے شکریہ جیا صاحبہ!
  18. فرخ منظور

    دمِ قتل انصاف فرما رہے ہیں - بشیر احمد خان مرحوم

    بہت اچھا انتخاب ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  19. فرخ منظور

    غول پریوں کے چلے آتے ہیں ویرانے میں - فضا بسوانی

    واہ واہ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
Top