نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سات آسمان

    سات آسمانوں پر غالب کے دو اشعار پیشِ خدمت ہیں۔ رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا مئے عشرت کی خواہش ساقیِ گردوں سے کیا کیجے لیے بیٹھا ہے اک دو چار جامِ واژگوں وہ بھی :)
  2. فرخ منظور

    طیارے کے حادثے کی تحقیقات

    فاتح صاحب۔ بلیک باکس مل چکا ہے لیکن اس کی ریکارڈنگ ابھی منظرِ عام پر نہیں آئی۔
  3. فرخ منظور

    شہر آشوبِ پشاور

    واہ! بہت اعلیٰ شہرِ آشوب ہے۔ بہت شکریہ زیف صاحب!
  4. فرخ منظور

    طیارے کے حادثے کی تحقیقات

    سنا ہے جو کپتان یہ طیارہ چلا رہا تھا اسے پی آئی اے نے ریٹائر کر دیا ہو تھا۔ یعنی کافی بوڑھے تھے محترم۔
  5. فرخ منظور

    Humming Birds

    دراصل ان کے پر تقریباً اتنی ہی رفتار سے حرکت کرتے ہیں جس رفتار سے ایک مکھی کے پر حرکت کرتے ہیں اور اس تیز حرکت کی وجہ سے ہی یہ ہوا میں معلق رہ سکتے ہیں۔ جس طرح مکھی کے پروں کی بھنبھناہٹ ہوتی ہے بیعنیہ ان کے پروں سے بھی ویسے ہی بھنبھناہٹ پیدا ہوتی ہے لیکن آواز زیادہ ہوتی ہے۔ اسی بھنبھناہٹ کی یعنی...
  6. فرخ منظور

    Humming Birds

    آپ کا بھی شکریہ۔ دراصل آپ کا اوتار دیکھ کر ہی مجھے یہ ویڈیو شئیر کرنے کا خیال آیا۔ :)
  7. فرخ منظور

    تعارف آداب عرِض ہے

    خوش آمدید آصف صاحب!
  8. فرخ منظور

    ناتواں عشق نے آخر کیا ایسا ہم کو ۔ شبلی نعمانی

    پسند فرمانے کا شکریہ فاتح صاحب!
  9. فرخ منظور

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بہت ہی افسوسناک حالات ہیں اور میرے خیال میں اس طرح کے سیلاب سے سوات والوں کو شاید پہلے سابقہ نہیں پڑا۔ خدا تمام پاکستانیوں کو اس عذاب سے جلد نجات دے۔ آمین! پنجابی میں کہتے ہیں کہ پاکستان پر کوئی ساڑ ستی آئی ہوئی ہے۔ ایک عذاب ختم نہیں ہوتا تو دوسرا شروع ہو جاتا ہے۔
  10. فرخ منظور

    تیس دن کے لئے ترک مے و ساقی کر لوں ۔ شبلی نعمانی

    بہت عمدہ زیف صاحب ! میں اردو دوست کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں۔ اس میں ہمزہ شفٹ+7 سے ڈالی جاتی ہے۔
  11. فرخ منظور

    تیس دن کے لئے ترک مے و ساقی کر لوں ۔ شبلی نعمانی

    بہت شکریہ زیف صاحب۔ یہ تو بہت ہی عمدہ بات بتائی آپ نے۔ کتاب میں عیسیٰ کھڑی زبر کے بغیر ہی لکھا تھا لیکن میں اسے کاتب کی غلطی سمجھا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ!
  12. فرخ منظور

    ناتواں عشق نے آخر کیا ایسا ہم کو ۔ شبلی نعمانی

    غزل ناتواں عشق نے آخر کیا ایسا ہم کو غم اٹھانے کا بھی باقی نہیں یارا ہم کو دردِ فرقت سے ترے ضعف ہے ایسا ہم کو خواب میں ترے دشوار ہے آنا ہم کو جوشِ وحشت میں ہو کیا ہم کو بھلا فکرِ لباس بس کفایت ہے جنوں دامنِ صحرا ہم کو رہبری کی دہنِ یار کی جانب خط نے خضر نے چشمۂ حیواں یہ دکھایا ہم کو دل...
  13. فرخ منظور

    تیس دن کے لئے ترک مے و ساقی کر لوں ۔ شبلی نعمانی

    غزل تیس دن کے لئے ترک مے و ساقی کر لوں واعظِ سادہ کو روزوں میں تو راضی کر لوں پھینک دینے کی کوئی چیز نہیں فضل و کمال ورنہ حاسد تری خاطر سے میں یہ بھی کر لوں اے نکیرین قیامت ہی پہ رکھو پرسش میں ذرا عمرِ گذشتہ کی تلافی کر لوں کچھ تو ہو چارۂ غم بات تو یک سُو ہو جائے تم خفا ہو تو اجل ہی کو...
  14. فرخ منظور

    تیرِ قاتل کا یہ احساں رہ گیا ۔ شبلی نعمانی

    شکریہ فاتح صاحب! بالکل درست فرمایا۔ سیرت النبی کے بعد کسی نے علامہ کو مزید جاننے کی کوشش نہیں کی۔
  15. فرخ منظور

    اثر کے پیچھے دلِ حزیں نے نشان چھوڑا نہ ہر کہیں کا ۔ شبلی نعمانی

    شکریہ فاتح صاحب۔ ہے تو آئین ہی لیکن آپ کہتے ہیں تو آئیں کر دیتا ہوں۔ شاید کتابت کی غلطی ہو۔
  16. فرخ منظور

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا - شبلی نعمانی

    غزل کی تصحیح و تکمیل کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ پوچھتے کیا ہو جو حالِ شب ِتنہائی تھا رخصت ِصبر تھی یا ترک ِشکیبائی تھا شب ِفرقت میں دل ِغمزدہ بھی پاس نہ تھا وہ بھی کیا رات تھی،کیا عالم ِتنہائی تھا میں تھا یا دیدہء خوں نابہ فشاں تھی شب ِہجر ان کو واں مشغلہء انجمن آرائی تھا پارہ ہائے...
  17. فرخ منظور

    تیرِ قاتل کا یہ احساں رہ گیا ۔ شبلی نعمانی

    غزل تیرِ قاتل کا یہ احساں رہ گیا جائے دل سینہ میں پیکاں رہ گیا کی ذرا دستِ جنوں نے کوتہی چاک آ کر تا بداماں رہ گیا دو قدم چل کر ترے وحشی کے ساتھ جادۂ راہِ بیاباں رہ گیا قتل ہو کر بھی سبکدوشی کہاں تیغ کا گردن پہ احساں رہ گیا ہم تو پہنچے بزمِ جاناں تک مگر شکوۂ بیدادِ درماں رہ گیا کیا قیامت...
  18. فرخ منظور

    اثر کے پیچھے دلِ حزیں نے نشان چھوڑا نہ ہر کہیں کا ۔ شبلی نعمانی

    اثر کے پیچھے دلِ حزیں نے نشان چھوڑا نہ ہر کہیں کا گئے ہیں نالے جو سوئے گردوں تو اشک نے رخ کیا زمیں کا بھلی تھی تقدیر یا بری تھی یہ راز کس طرح سے عیاں ہو بتوں کو سجدے کئے ہیں اتنے کہ مٹ گیا سب لکھا جبیں کا وہی لڑکپن کی شوخیاں ہیں وہ اگلی ہی سی شرارتیں ہیں سیانے ہوں گے تو ہاں بھی ہو گی ابھی تو...
Top