قبلہ انور شعور ایک شاعر ہیں اور نوید صادق صاحب کو ان کی ایک غزل پسند آئی تو انہوں نے اسے محفل پر پوسٹ کر دیا۔ آپ کو اس بات پر کیا اعتراض ہے؟ اگر آپ کو اس غزل پر کوئی اعتراض ہے تو یہ اعتراض آپ شائستہ طریقے سے بھی کر سکتے ہیں۔ جب ایک انسان کو دوسرے انسان کی کسی ادبی کاوش پر اعتراض ہوتا ہے تو اس پر...
ارے یہ میں نے کب کہا۔ غالب کا نام آئے اور غالب کی بھتیجی کا نام نہ آئے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ :) میں نے تو یہ کہا کہ اس مذاق کو کوئی اور نہیں سمجھ سکتا یعنی ان اشعار کا یہاں کیا محل ہے۔ امید ہے اب وضاحت ہو گئی ہوگی۔ :)