نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    آپ کی رائے اور جذ بہ سر آنکھوں‌پر۔۔۔۔۔ میری ناقص رائے یہ ہے کہ جنگی جنون سے قومیں جیتا نہیں‌کر تی قومیں تو اپنا لوہا تعمیری لگن سے منواتی ہیں۔۔۔۔۔ اور ہمیں‌اپنے جذ بات کو اس رخ‌میں‌ موڑنا ہو گا تاکہ کسی کی ہمت ہی نہ ہو کے ہمیں‌یوں خؤاہ مخؤاہ آنکھیں دیکھا سکے۔۔۔۔۔۔
  2. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    بہت شکریہ ۔۔۔:hatoff: میں تو ڈر رہی تھی کے پتہ نہیں کیا لکھ بیٹھی ہوں۔۔۔۔
  3. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    مجھے تو ڈر لگتا ہے کسی دں بھائی جان نے میر پوسٹ پڑ ھ لیں تو میری خٰیر نہیں مذآق ہی مذاق میں شہید ہی نا ہو جاوں:grin:
  4. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    میرا تعلق کسی گروہ ،کسی فرقے سے نہیں ،میرا تعلق تو بس انسانیت سے ہے۔میں کسی ملک کا باسی یا کسی ملک کا محافظ بھی نہیں‌میں تو بس ایک انسان ہوں‌ایک عام سا انسان میری جان کے ساتھ چھ جانیں اور بھی وابستہ ہیں۔۔۔میری دن بھر کی مزدوری سے ایک وقت کا چولہا بمشکل جلتا ہے ۔۔۔۔۔ اب جو جنگ کے بادل منڈ لا رہے...
  5. سارہ پاکستان

    نیٹ یوزر

    میں تو نیٹ‌ پڑھائی کے لیے استعمال کرتی ہو ں‌۔۔۔میری تو یونیورسٹی بھی نیٹ‌پر ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔
  6. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    گھر والے سمجھتے ہیں ‌کے اردو محفل پر ہیں اور محفل والے سمجھتے ہیں‌کے گھر پر ہیں:grin:
  7. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    پر لطف سلسلہ ہے۔۔۔پھرکبھی آوں‌گی یہاں:)
  8. سارہ پاکستان

    پاکستان کی سمت درست نہیں - انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ سروے

    ایک سروے ہم پاکستانیوں کی سمت کے بارے میں بھی ہو جانا چاہیے ۔۔۔۔
  9. سارہ پاکستان

    ائیں‌توبہ کریں

    ہمیں گناہ کا مفہوم معلوم ہو تو توبہ کی جانب آئیں۔۔۔۔۔ ہم ماڈڑن دنیا کے ماڈرن باسی ہیں۔۔۔۔۔ہم بھلا گناہ کب کرتے ہیں‌۔۔ہم تو صرف گناہ کرنے والوں کو دیکھتے ہیں‌اور انکا کوئی منفی اثر لیے بغیر اسے انجوائے کرتے ہیں۔۔۔۔اور کرتے ہی چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر امریکہ کے بھی ہم سے مفادات وابستہ...
  10. سارہ پاکستان

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    وقت نیوز اللہ کرے کہ جنگ نہ ہو۔۔۔ یہ جنگ حق اور باطل کا فیصلہ نہیں کرے گی صرف دونوں طرف کے انسانوں کا خون کر سکتی ہے۔۔۔۔ طاقتوں کے مفادات کی خوش فہمی سے ہمیں جلد یا بدیر باہر آنا ہی ہو گا۔۔۔۔۔۔
  11. سارہ پاکستان

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان۔۔ بھارت ، پاکستان کے چند علاقوں پر حملہ کر سکتا ہے۔انٹیلی جینس
  12. سارہ پاکستان

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    عمار بھائی مبارک ہو آپ کو:) ہم بھی مبتدی سے معاوں بن گئے ۔۔۔چند روز ہو ئے سو ہمیں بھی مبارک ہو:grin:
  13. سارہ پاکستان

    میڈٰیا

    شمار کرنے کو ہم جو ہیں:laugh::laugh:
  14. سارہ پاکستان

    میڈٰیا

    جیا جی بہت شکریہ آپ کے تبصرہ اور تعریف کا:hatoff:۔۔۔ یقین مانئیے بہت حوصلہ ملا ہے آپ کے الفاظ سے۔۔۔۔۔میں کوشش میں ہوں کے لکھتی رہوں اور امید کرتی ہو ں کے آپ آئندہ بھی اپنے قیمتی وقت سے میری تحریر کو پڑھنے اور اس پر اپنی رائے دینے کے لیے وقت نکالیں گی:):):):hatoff:
  15. سارہ پاکستان

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔اب تو واقعی ٹھیک ہو گیا:) نبیل بھائی آپ کا نام تو میں‌نے خود ہی نہیں تبدیل کیا ۔۔۔۔:)
  16. سارہ پاکستان

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل بھائی بیت شکریہ اس شئیرنگ کا آپ نے اتنے اچھے انداز میں سمجھایا ہے کے میرا اردو بلاگ منٹوں‌میں بن گیا ۔۔۔۔۔ مگر پتہ نہیں کیوں میرے ساتھ مسٹر بین کی طرح‌کوئی نہ کوئی مسلہ ضرور ہونا ہو تا ہے ۔۔۔اب ہوا یہ ہے کہ میں نے ھیڈ ر کے ایڈ ٹ میں جا کر ایک امیج اپ لوڈکیا تھا ۔۔۔مگر پھر بعد میں اس کو ڈ...
  17. سارہ پاکستان

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ہاں تعبیر آپ کا بھی شکریہ:) میرا مقصد بھی وہی تھا جو آپ کا تھا:grin: :grin::grin::grin:
  18. سارہ پاکستان

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    آپکا وعدہ بھولی تو میں بھی نہیں:grin:‌ مگر مقابلے کا اصل مزہ تو یہی ہے نا ۔۔۔۔۔۔:)
  19. سارہ پاکستان

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    اور ماورا کا بہت شکریہ اتنا زبردست سلسہ شروع کر نے کے لیے۔۔۔۔بہت مزہ آیا شمولیت کر کے:grin: اور بہت کچھ سیکھنے کا بھی موقع ملا ۔۔۔۔امید ہے آئندہ بھی یہ سلسہ جاری رکھا جائے گا۔۔۔۔۔:)
Top