امی جاں آپ کی دعا سے بہت بہتر ہیں۔۔۔
آپ کی شکایت سے لگتا ہے کے بھائی جاںآپ کو کا فی عزیز رکہتے ہیں ۔۔۔۔۔اور عزیزوں کو بھائی جان گھاس کم ہی ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:grin::(:(
آپ کی عاجزی اور دریا دلی کمال کی ہے۔:hatoff:
میرے لیے تو اس مقابلے میں حصہ لینا ہی بہت بڑٰی جیت ہے۔:)
پوزیشن کا گماںتو تھا۔۔۔ مگر امکاں بلکل نہیں تھا۔۔۔۔۔:grin:
بہت شکریہ میری ناقص تحریر کو پڑھنے کا اور اس پر اپنی قیمتی رائے دینے کا:hatoff:
بہت ساری غلطیاں اس لیے ہو گئیں کے اس میدان میں ہم ابھی نو آموز ہیں۔۔۔۔۔۔آپ کی رہنمائی رہی تو تحر یر میں غلطیاں کم ہو تی جائیں گی۔۔۔۔۔۔
رہنمائی کے لیے بہت شکریہ
کچہ نہیں کافی کچہ مس ہو گیا ۔۔۔پیپرز ہو رہے ہیں اور ٹا ئپنگ سے میری جان جاتی ہے۔۔۔۔۔
فیشن پوری انڈسٹری ہے۔۔۔۔۔اس پر پھر کبہی
ابھی اتنا ہی کہ دورِجاہلیت کا فیشن تو کب کا آوٹ ہو چکا اب تو میڈیا میںپتھر کے زمانے کا فیشن ان ہو تا جا رہا ہے۔۔۔:grin: