دو باتیں جنہوں نے مجھے کا فی عر صے ڈسٹرب رکھا اب پھر سے یاد آنے لگی ہیں
پہلی تو یہ کہ کئی سال پہلے جنگ اخبار میں جہاں بسنت کے اگلے روز اس تہوار کے جوش و خروش سے سے منائے جانے ۔۔۔۔،لوگوں کے ایک دوسرے کو ٹیلیفو ں کے ذریعے بو کاٹا کے پیغامات دینے۔۔۔۔ کی بڑٰی بڑٰی نمایاں خبریںتھیں وہاں ہی ایک...