بہت شکریہ حؤصلہ افزائی کا:hatoff:
پتہ نہیں کیوںمیں اس ممکنا جنگ کو جہاد کی نظر سے دیکھ ہی نہیں پا رہی ۔۔۔شاید اس لیے کے جو نظریاتی ،ثقافتی اور مذہبی فرق ہم میںاور ان میںکبھی تھا ۔۔۔۔جس پر ہمرے اجداد کو شہادت نصیب ہوئی ۔۔۔وہ فرق تو ہم کب کا مٹآ چکے ہیں۔۔۔ہم اب ان کے نظریہ سے اختلاف نہیںکرتے...