موہن جی دیکھ لیا آپ نے ہمارا ملکی دفاع کا جذبہ آپ نے دیکھا کے ہم دفاع خاطر پر جوش چھتوںپر نعرے لگانے لگے،کتنا جذبہ ہے ہم میں۔۔۔۔اور یہ ہی وہ جذبہ ہے جس سے ہم دنیا پر راج کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اور دہکھیں تو اس جذبے نے آپ کو اتنا ڈرا دیا کہ آپ کے وزیر خارجہ اپنے بیانات سے ہی مکر گئے،اور ہم سے پھر سے...