نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    میڈیا کے منفی اثرات میری نظر میں

    میری پیدائش اور میڈیا کے منفی اثرات گو یا آپ کو یقین ہے کے دونوں کے ہی منفی اثرات ہیں۔:grin:
  2. سارہ پاکستان

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    شکریہ اب ہو گیا ،:confused::grin:
  3. سارہ پاکستان

    میڈٰیا

    سمجھ نہیں آتی کہ بھلا ہاتھ میں بڑا سا مگ لیے اول فول بولتی خآ تون ،ورزش کے نام پر اچھلتی کودتی لڑکی اور خوش رہنے کے طریقوں پر مبنی گھنٹے بھر کا لیکچر جس کا ما حصل یہ ہو تا ہے کے خوش رہنے کے لیے ضروری ہے کہ خوش رہا جائے ناخوش نہ رہا جائےاور بس خوش رہا جائے۔۔بھلا یہ سب نوجوانوں پر منفی اثرات کیسے...
  4. سارہ پاکستان

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    مضمون تو لکھ لیا پر پوسٹ نہیں ہو رہا۔۔۔۔۔آپ کو اس ربط پر جانے کی اجازت نہین۔۔۔۔
  5. سارہ پاکستان

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    زبردست سلسلہ ہے ،میرا پیپر ہے 29 کو پھر بھی کوشش کروں گی کے ٹائم مل جائے۔۔۔:)
  6. سارہ پاکستان

    ماں کی ممتا،!!!!! ایک پر خلوص رشتہ،!!!!! میری اپنی ایک کہانی،!!!!!!!

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے۔اور انکا شفیق سا یہ آُ پ کے سر پر ہمیشہ قا ئم رکھے۔
  7. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    ما سی جی کہانی میں کافی ٹوئیسٹ جو ہے;-):( کہانی
  8. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    بھائی جان تیکست کی فائل تو اس پی سی مین لے آئی ہوں پر یہاں ان پیج نہیں ہے:grin::cry::mad:
  9. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    :hatoff:سکریہ سب کے تبصرے کا :hatoff: اور تعبیر ادی کے رونے پر ہم بہی رو دیے:cry: چند دن بعد کچہ ہنسانے کو پو سٹ کر یں گے تلا فی ہو جائے گی ۔۔کیوں ادی؟:?: اور ٹیکسٹ بیسٹ‌اف ایک آگ کا دریا ہے اور۔۔۔۔خٰیر کوشش کریں گے جلد اسے عبور کر لیں۔۔۔۔۔۔۔
  10. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    بالمشافہ نہیں بل میل
  11. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    جملہ شرائط؟؟؟؟؟ ہعنی بادشاہوں کے سر اب مشروط ہوں گے
  12. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    بھا ئی جان میرے دل کے علاوہ ہر چیز سلامت ہے یہاں تک کے میرا سر بھی ۔۔۔دیکھتے ہیں آپ کی واپسی پر اس کی سلا متی کا کیا بنتا ہے
  13. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    اوہ۔۔۔ ۔۔ وہ اصل میں بھائی جان نے لنک پوسٹ کر نے سے منع کیا اس لیے آپ کی فرمائش کو شکایت سمجھی۔۔۔۔ میں اس وقت بھائی جان کا کمپیو ٹر ا ستعمال کر رہی ہوں اپنے کمپیو ٹرسے آن لائن ہوئی تو ضرور پوسٹ کر وں گی مجھے خؤشی ہو گی انی نا پختہ تحا ریر پر آپ سب کی قیمتی آرا لیکر ۔۔۔۔۔
  14. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    معذرت چا ہتی ہوں آءندہ ٹیکسٹ ہی پوسٹ کروں گی آُپ کو شکایت نہیں ہو گی
  15. سارہ پاکستان

    ا یک نئی کہا نی

    ا یک نئی کہا نئی
  16. سارہ پاکستان

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون: آرٹ اینڈ آرٹیکل کے نامی سے میرے بلاگ پر آپ میری مزید تحاریر دیکھ سکتے ہیں فرصت ملنے پر انہیں یہاں محفل پر پیش کروں گی۔
  17. سارہ پاکستان

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔
  18. سارہ پاکستان

    مسلم باربی

    زبردست۔ دیکھ کر اچھا لگا۔
  19. سارہ پاکستان

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    سلام! تا خیر سے آنے پر معذرت وجہ تا خیر یہ تھی کہ نیٹ ھمارے آگے آگے اور ہم نیٹ کے پیچھے پیچھے ۔۔۔۔۔پھر کچھ سیکورٹی کے مسائل بھی تھے۔۔ہماری نہیں۔۔نیٹ کی۔۔سو ہم نے بگ بی سے آگ کی دیوار تعمیر کروائی جو کہ آگ لگانے میں ،ہمارا مطلب ہے کے اس کام میں کافی ماہر ہیں۔۔۔ ابن سعید بھائی کی پوسٹ کا فی...
  20. سارہ پاکستان

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    جی ما سی جی میں پکی والی بہن ہی ہوں۔بہت شکریہ
Top