قبلہ میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ سائنس، قوانینِ فطرت سے بحث کرتی ہے،خدا کیا ہے اور کیسا ہے یہ سائنس کا میدان ہی نہیں ہے۔ الہٰیات پر بحث، فلسفہ اور تاریخ کرتے ہیں اس کے لئے آپ کو مذہب کی تاریخ اور فلسفےکا مطالعہ کرنا چاہیے۔ ایک ہی مذہب میں مختلف قسم کے خدا کا ادراک کیا جاتا ہے مثلاً اسلام میں...