ابھی چند دن پیشتر فیس بک پر اختر عثمان صاحب اور عطا تراب صاحب سے میری یہی بحث ہو رہی تھی اور دونوں اصحاب اس بات پر مصر تھے کہ "ذ" عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی کے حروف تہجی میں نہیں ہے اس لئے لفظ "پذیر" ذ کی بجائے "ز" سے لکھا جانا چاہیے یعنی پزیر۔ میں نے کہا کہ اب فارسی میں "ذ" داخل ہو چکا ہے اب...