شکریہ پیاسا صحرا ۔ آپ کی پوسٹ میں کچھ ٹائپنگ کی اغلاط تھیں انہیں درست کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔
ایک دکنی غزل
کچھ پہلے ان آنکھوں آگے کیا کیا نہ نظارا گزرے تھا
کیا روشن ہو جاتی تھی گلی جب یار ہمارا گزرے تھا
تھے کتنے اچھے لوگ کہ جن کو اپنے غم سے فرصت تھی
سب پوچھیں تھے احوال جو کوئی درد کا...