کوئی سریس بندہ حاضر ہوں پلیزززززز
محمد تابش صدیقی
نیرنگ خیال
arifkarim
مجھے بس انہی کا علم ہے انہیں علم ہو شاید اس بارے میں۔۔۔
باقی تو سارے ہی نکمے ہیں میری طرح:(
السلام علیکم
محترم صارف و صارفین کوئی اس مسئلے کی وجہ اور حل بتا سکتا ہے۔ میں موزیلا فائر فوکس میں کوئی بھی سائیٹ آن کرنے لگتی ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔۔
اس کی وجہ بتائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔:)