چیزیں نہیں نکالی بس ریٹنگ دے کر آگئی ہوں۔۔ :pاب آپ کہیں گے کہ آپ کو تو دعوت دی ہی نہیں تھی نا آپ کے لیے یہ لنک تھا۔ تومیں بنا دعوت کے گئی اور بس ریٹنگ دے کر آگئی۔ویسے بھی اتنااااا پرانا تعارف تھا اب تو آپ کے تعارف میں بھی بہت کچھ بدل گیا ہوگا۔۔۔:pبس یہاں پہ میں نے عقل مندی کی:D