زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
واہ۔۔۔
واہ۔۔۔
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 17، 2016
محفل! دلچسپ و عجیب
مجھے پتہ تھا میرے مراسلے پر "پر مزاح " کی ریٹنگ صرف arifkarim نے ہی کی ہوگی۔ہاں نا میں نے سچ بولا۔ مگر میں نے ان صاحب کو دوبارہ یہاں نہیں دیکھا۔
ہادیہ
Post #181
جون 17، 2016
فورم:
گپ شپ
الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں ؟
الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں ؟
ہادیہ
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 16، 2016
محفل! دلچسپ و عجیب
تجربات کی پوٹلی ہاہاہاہاہاا
ہادیہ
Post #178
جون 16، 2016
فورم:
گپ شپ
محفل! دلچسپ و عجیب
جی اور آپ نے ہی پورا کیا آج۔:oops: کبھی مجھے اس کا تجربہ نہیں ہوا تھا آج ہوگیا:p
ہادیہ
Post #176
جون 16، 2016
فورم:
گپ شپ
محفل! دلچسپ و عجیب
ویری فنی:p میں ایویں اننی دیر انتظار کیتا پتہ نئیں کی یاد آگیا:oops:
ہادیہ
Post #174
جون 16، 2016
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!
فی الحال تو آپ کے لیے لکھا تھا اگر آپ کو برا لگا تو سوری۔ سسٹر کہنا میری عادت ہے۔ سسٹر کہنے میں کوئی برائی ہے؟ سسٹر صرف ہاسپیٹل میں ہوتی ہے یا چرچ میں؟ میں مسلمان ہوں مجھے نہیں معلوم چرچ میں سسٹر کہتے ہیں کسی فی میل کو۔ سسٹر کہنا میری عادت ہے۔
ہادیہ
Post #48
جون 16، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
میرے بھائی نے مجھے واٹس ایپ پر دکھایا تھا اس میں ساتھ یہ بھی لکھا تھا زیادہ ٹر ٹر نا کرو اور روزے رکھو:D
ہادیہ
Post #621
جون 16، 2016
فورم:
لطائف
فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے
اچھا یہ بات ہے:D
ہادیہ
Post #29
جون 16، 2016
فورم:
تعلیم و تدریس
فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے
ہیں وہ کیسے؟:eek:
ہادیہ
Post #26
جون 16، 2016
فورم:
تعلیم و تدریس
فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے
ہاہ:eek: ابھی تو میں اتنا بولتی نہیں ہوں:p میں کوئی سر جی نیرنگ خیال ہوں :p:LOL:
ہادیہ
Post #24
جون 16، 2016
فورم:
تعلیم و تدریس
محفل! دلچسپ و عجیب
یہاں مجھے کسی نے "فوجی بچہ " کہا تھا بس یہ یاد ہے۔اور مجھے بہت اچھا بھی لگا تھا:D
ہادیہ
Post #172
جون 16، 2016
فورم:
گپ شپ
محفل! دلچسپ و عجیب
آپ کو کیا یاد ہے؟:eek:
ہادیہ
Post #171
جون 16، 2016
فورم:
گپ شپ
محفل! دلچسپ و عجیب
اتنا عمدہ اور مزے دار تھریڈ(y) مگر مجھے اپنا کوئی دلچسپ اور عجیب کچھ بھی یاد نہیں:p
ہادیہ
Post #153
جون 16، 2016
فورم:
گپ شپ
فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے
بہنا پی ایم میں بتاؤں گی ۔ورنہ میری عمر کا اندازہ ہوجائے گا:p
ہادیہ
Post #22
جون 16، 2016
فورم:
تعلیم و تدریس
رقص کر رقص (علی زریون)
میں تو بولی ہی نہیں۔:( بس لکھا تھا:p ویسے اب تھوڑی روشنی ڈال ہی دیں۔ :)
ہادیہ
Post #31
جون 16، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
رقص کر رقص (علی زریون)
ہاتھ صاف کرلیں۔مگر آپ کے راحیل بھائی کو پتہ ہے؟:eek::p
ہادیہ
Post #25
جون 16، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top