لاریب مرزا بہنا پتہ نہیں آپ کے نام میں ایسی کیا بات ہے سب آپ کو "بھائی" سمجھ لیتے ہیں جب کہ میں نے یہ نام بہت سنا ہوا ہے اور کافی عام بھی ہے یہ نام لڑکیوں کا۔میری 3 سٹوڈنٹس کا نام بھی یہی ہے ۔ واللہ اعلم کیا بات ہے ممبر یہاں ایک ہی غلط فہمی کا کیوں شکار ہیں۔ شاید لفظ مرزا سے سب کنفیوز ہوجاتے ہیں۔