نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    مجھے نہیں معلوم تھا۔:oops:شکریہ:)
  2. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    شکریہ ونڈو نہیں کی ونڈو کرتے اکثر غلطی ہوجاتی ہے اور اکثر میرا ڈیٹا "اڑ" جاتا ہے۔
  3. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    ریفریش کرنے سے نہیں ہوا صحیح۔۔ میں نے فائرفوکس کو ہی ان انسٹال کردیا ہے
  4. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نایاب مشورے کا شکریہ
  5. ہادیہ

    بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔!

    ڈیتھ کیا آپ کے سسر صاحب کی ہوئی تھی یا صرف یہ تحریر ہے سمجھانے کے لیے؟ بہت ہی اہم معلومات فراہم کی ہیں آپ نے۔۔
  6. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارے واہ! آپ نے اتنی جلدی شئیر بھی کر دی۔ طریقہ تو ٹف نہیں اتنا۔ میں بھی ٹرائی کروں گی۔مزیدار لگ رہا ہے دیکھنے سے ہی:) تھینکیو سوووو مچ
  7. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کو کیسے پتہ؟:eek: پیاہے؟:confused:
  8. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ان ساری چیزوں میں "باقی سارا پانی" ملایا تھا:rollingonthefloor:
  9. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    مفت میں کچھ نہیں ملتا۔۔۔ آپ انٹرنیٹ کی بات کر رہے ہیں؟
  10. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے سرجی غصہ نا کیجیے گا اس کو میں "گھاس" پڑھتے پڑھتے رہ گئی۔۔ غور کیا تو آپ نے شاید گلاس لکھنا تھا:p
  11. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بریڈ پڈنگ کیسے بناتی ہیں آپ بہنا؟ اس کی پک سینڈ کیجیے گا اگر ممکن ہوا:)
  12. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    سوال درست ہے جواب نہیں آتا:( کیونکہ evo چل رہی ہے۔میں گوگل کروم یوز کر رہی ہوں اب۔۔۔ وہ مجھے سمجھ ہی اب آیا کہ انٹرنیٹ کنکشن کی بات کررہے ہیں۔۔۔
  13. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    ہاہاہا evoکو کیسے چھڑکاتے ہیں:rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    میرا خیال ہے اب آپ "تھریڈ" ہی بدل لیں:oops::p
  15. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    مجھے سمجھ آ گئی ہے وہی بتایا ہے 3 دن پہلے ہی evo میں بیلنس کروایا ہے :( آپ کو خود سمجھ نہیں آتی
  16. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    کنکشن کا ہو شاید بیلنس تو ابھی 3 دن پہلے کروایا۔۔ منتھلی:) شکریہ:)
  17. ہادیہ

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    اچھا ۔میں سمجھی سر جی یاز بھی آپ کی طرح مذاق کر رہے ہیں۔۔سوری
Top