واقعی بات تو صحیح ہے کچھ ڈاکٹر بھی ایسے ہی ہوتے ہیں الٹے سیدھے مشورے دینے والے۔
جہاں ہم لوگ رہتےہیں وہاں ایک ڈاکٹر صاحب آئے آرمی سے ریٹائرڈ۔
میرے سر میں درد ہوتا تھا بہت تو میرے والد صاحب مجھے ان کے پاس لے گئے کیونکہ یہ بتا چکی ہوں کوئی ڈویلپ سٹی نہیں ہے ایک دیہات ٹائپ علاقہ ہے یہاں کوئی...