اچھا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
میں تو ایسے معدے کے لیے قہوہ بناتی ہوں۔۔۔ہی ہی ہی
بس تیار دیسی طریقے سے کرتی ہوں یعنی لیموں اور پودینہ لے کر پکاتی ہوں۔۔ پانی میں اور اکثر سونف بھی ڈال لیتی ہوں۔۔
آپ اسے لیموں چائے کہتے ہیں میں اسے پودینے کا قہوہ کہتی ہوں۔
پانی بھی ڈالتے ہیں نا۔۔۔:coffeecup:
چوہدری صاحب تسی وی مذاق نئیں سمجھدے
معلوماتی ریٹنگ ایویں دے دیتی:p
میں نے مذاق میں لکھا ہے پکوڑوں کی مثال سے سمجھ لیں:rollingonthefloor:
ویسے طریقہ تو عارف صاحب ہی بتائیں گے۔۔۔:p
arifkarim
ان تصویروں میں آپ کافی "ہیلتھی" لگ رہے ہیں جو ملاقات والی تصویریں تھیں وہاں تو سکھے سے تھے:D۔
مجھے تو اب پتہ چلا آپ کی صحت کا راز کیا ہے
اتنے بڑے بڑے پتیلے ایسی چیزوں کے کھائیں گےتو صحت تو بنے گی نا:p
ضرور شئیر کیجیے گا آئی ٹی والوں کا فائدہ اوربھلا ہی ہوجائے گا چاہے اردو والوں کا نہیں بھی ہو سکتا۔۔
اردو کے پہلے ہی بہت لوگ ہیں یہاں۔ کچھ ہمارا ہی بھلا ہو جائے:D
ہاہاہا
اس طرح وزن بڑھتا تو سب کا بڑھ سکتا تھا یہاں تو کسی کا "1یک کلو" بھی نہیں بڑھا:p
مجھے لگتا اتنی کھانے کی چیزوں کے نام ہی پڑھ پڑھ کر آپ کا بڑھ گیا ہے:D
مگر آپ تو ابھی بھی نظر آ رہے ہیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دوبارہ سارے پڑھو:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: