میں نے اسے امیج پر پڑھا تھا وہاں اتنی ہی لکھی تھی۔ اور اسے میں نے پسندیدہ کلام میں پوسٹ کیا ۔اپنی شاعری میں نہیں۔
رہی بات دوسروں تک۔ میں نے شاعری شئیر کی ہے کوئی خدا نخواستہ حدیث یا آیت غلط شئیر نہیں کر دی۔
شاعری میں گوگل میں امیج سرچ کر کے پڑھتی ہوں ۔ہاں مجھے پڑھنے میں اچھی لگی تو شئیر...