اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

ہادیہ

محفلین
السلام علیکم
محترم صارف و صارفین کوئی اس مسئلے کی وجہ اور حل بتا سکتا ہے۔ میں موزیلا فائر فوکس میں کوئی بھی سائیٹ آن کرنے لگتی ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔۔
اس کی وجہ بتائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔:)
xqc9a8.jpg
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
پی ٹی سی ایل کی ایو استعمال کرتے ہوئے بعض اوقات یہ مسئلہ آ جاتا ہے جو عموما بیلنس یا کنکشن ایرر کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
 

ہادیہ

محفلین
پی ٹی سی ایل کی ایو استعمال کرتے ہوئے بعض اوقات یہ مسئلہ آ جاتا ہے جو عموما بیلنس یا کنکشن ایرر کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
شکریہ بھائی آپ نے سریس جواب دیا ورنہ میرے مسئلے کے "مشورے مفت اور نایاب" بہت آرہے تھے:(
 
Top