اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

میں نے پڑ
مجھے سمجھ آ گئی ہے وہی بتایا ہے 3 دن پہلے ہی evo میں بیلنس کروایا ہے
:(
آپ کو خود سمجھ نہیں آتی
نے سے پہلے مراسلہ بھیج دیا تھا۔

میرے ساتھ یہ مسئلہ ہو تو میں evo چھڑک کر دوبارہ لگاتا ہوں۔ بعض اوقات ہیت سٹروک کا شکار ہو جاتی ہے بیچاری۔
 

یاز

محفلین
ویسے سوال تو یہ بھی ہے کہ اگر انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو ابھی اردو محفل کن شعاعوں کے توسط سے چالو ہے؟
 

سید عمران

محفلین
ایک سیریس مسئلہ میرابھی ہے...
کہتے ہیں کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے...
لیکن سوال یہ ہے کہ کون سا خربوزہ رنگ پکڑتا ہے؟؟ پہلے والا یادوسرا والا...
اور اس کی وجہ بھی تحریر فرمائیں...
 

ہادیہ

محفلین
ویسے سوال تو یہ بھی ہے کہ اگر انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو ابھی اردو محفل کن شعاعوں کے توسط سے چالو ہے؟
سوال درست ہے جواب نہیں آتا:(
کیونکہ evo چل رہی ہے۔میں گوگل کروم یوز کر رہی ہوں اب۔۔۔ وہ مجھے سمجھ ہی اب آیا کہ انٹرنیٹ کنکشن کی بات کررہے ہیں۔۔۔
 
Top